We are paying the price of Punjabization of British Army.

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
yeh haqeeqatan east india company ki baqyat hai.. is me kisi ko koyi shaq nahi hona chahie.. aik mohib e watan par in zalmo ne 2 salo se zolm k pahar tor diye..jis ne amreeka ko absolutely NOT bola, os k sath dushmano se bi bora saloq.. IK ki jaga nawaz ganda ya zardari soor hota to kabi is mulk me na tehar pa_tay.. IK aj bi aik jattan ki tara kara hai.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کا شکر آج پنجابی اپنی اصلیت خود بتا رہےہیں
یہی بات میں اس فورم پے ۱۵ سال سے بولتا رہا
لیکن
مجھے را کا ایجنٹ کہ کر مخاطب کیا گیا
آج میرا یقین پختہ ہو گیا سچ چھپائے چھپتا نہیں
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ایک لا جواب جنرل
جسے دنیا کی دس زبان پہ عبور حاصل تھا
اسنے کشمیر کے لئے پہلی گولی سینی پی لیا
جسنے بنگالیوں کے خلاف آپریشن سے انکار کیا
کاش اسکی بات مانی جاتی

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
What is your comment about this Punjabisition
islamabad-pakistan-chief-justice-iftikhar-chaudhry-is-surrounded-by-a-crush-of-media-and.jpg
 
arain

Councller (250+ posts)
اللہ کا شکر آج پنجابی اپنی اصلیت خود بتا رہےہیں
یہی بات میں اس فورم پے ۱۵ سال سے بولتا رہا
لیکن
مجھے را کا ایجنٹ کہ کر مخاطب کیا گیا
آج میرا یقین پختہ ہو گیا سچ چھپائے چھپتا نہیں
بھائی بات سچ ہو تو چھپتی نہیں۔ جیسے ایوب خان پاکستان کا پہلا دارالخلافہ، پاکستان کا انجن کراچی چھوڑ کر اپنے گاؤں ہری پور کے پاس کیپیٹل کو لے گیا، اور اسکے نتیجے میں ٹی ٹی بوری والوں نے کراچی کو خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں لا کھڑا کیا، قوم اسکے لئیے ایوب خان کو معاف نہیں کرے گی۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی بات سچ ہو تو چھپتی نہیں۔ جیسے ایوب خان پاکستان کا پہلا دارالخلافہ، پاکستان کا انجن کراچی چھوڑ کر اپنے گاؤں ہری پور کے پاس کیپیٹل کو لے گیا، اور اسکے نتیجے میں ٹی ٹی بوری والوں نے کراچی کو خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں لا کھڑا کیا، قوم اسکے لئیے ایوب خان کو معاف نہیں کرے گی۔
کراچی لاہورپشاور اور کوئٹہ کو معاشی حب کی حیثیت دے کر وفاق کے زیر اِتظام ثانوی دارالخلافہ بنانا چائیے
حیدرآباد، فیصلآباد ، بنوں اور سیبی کو صوبائی دارالخلافہ بنانا چائیے
 
Back
Top