We anchors (Lifafas) are all on the same page...

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)


حامد میر ، منصور علی خان اور محمد مالک سامنے بیٹھے ہوئے تھے اور
مولانا طارق جمیل صاحب کہہ رہے تھے


?"رزق حلال کھاؤ اور جھوٹ مت بولو"
اور یہ بھی کہا کہ سب سے زیادہ جھوٹ میڈیا پر بولا جاتا ہے.

ہاہا اسے کہتے ہیں جھوٹوں کے منہ پر انہیں برملا جھوٹا کہنا ... ?
 

Back
Top