We always appreciate CJ Saqib Nisar, but the outcome of DPO Pakpattan case is not what it should've been - Rauf Klasra

vvaqar

Senator (1k+ posts)
عقلِ لُل رؤف کلاسرا صاحب نے چیف جسٹس کے آج کے فیصلے کے خلاف سوموٹو ایکشن لے لیا، کل کے پروگرام میں چیف جسٹس کو فائل سمیت حاضر ہونےکا نوٹس جاری

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جب کپتان نے ورلڈ کپ جیتا تو ٹرافی کو اٹھاتے وقت تماشائیوں میں سے ایک کھوجوان بولا کہ ۔۔بس اس شیشے کے جگ کے لئے تم اتنا لڑے۔۔۔
وہ کھوجوان کون تھا...آئ سی سی کو ابھی تک اس کی تلاش ہے۔۔..آخری اطلاعات تک۔۔لیہ کے آس پاس دیکھا گیا۔۔۔۔
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
عقلِ لُل رؤف کلاسرا صاحب نے چیف جسٹس کے آج کے فیصلے کے خلاف سوموٹو ایکشن لے لیا، کل کے پروگرام میں چیف جسٹس کو فائل سمیت حاضر ہونےکا نوٹس جاری

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
لُل ھاھاھا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
او موٹے اس کیس میں کچھ تھا ہی تو نکلتا کیا؟ اگر اگلی پیشی دے دی جاتی یا جے آئی ٹی بنائی جاتی تو چیف مزید بے عزت ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خالق داد کی رپورٹ میں بھی کوئی ثبوت نہیں تھے بس مفروضے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلیے چیف صاحب کو پتا چل گیا اسلیے جلدی جلدی اس کیس سے جان چھڑائی لیکن آخر میں سلطان راہی کیطرح کئی بھڑکیں ماری کیونکہ انہی بھڑکوں پہ تالیاں بجتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

papoo786

Politcal Worker (100+ posts)
او موٹے اس کیس میں کچھ تھا ہی تو نکلتا کیا؟ اگر اگلی پیشی دے دی جاتی یا جے آئی ٹی بنائی جاتی تو چیف مزید بے عزت ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خالق داد کی رپورٹ میں بھی کوئی ثبوت نہیں تھے بس مفروضے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلیے چیف صاحب کو پتا چل گیا اسلیے جلدی جلدی اس کیس سے جان چھڑائی لیکن آخر میں سلطان راہی کیطرح کئی بھڑکیں ماری کیونکہ انہیں بھڑکوں پہ تالیاں بجتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Hahahahahahahha
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
imran khan ko abhe tak sharam nahe ai k us DPO ko wapis apni jaga pay bahal karday....... shahi family say panga liya tha DPO nay ye tou houna he tha
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
نہ صرف اس کیس کا بلکہ ۔۔ ملک ریاض مگر مچھ کے کیس کو بھی ٹھیک طرح ہینڈل نہیں کیا جاریا ۔۔۔۔۔ عام پاکستانی گورنمنٹ کی زمین پر ناجائز طریقے سے قابض ہو تو جیل میں ۔۔۔اور ایک مگرمچھ آدھے پاکستان کو ہتھیا لے تو یہ 1200 ارب میں گویا ڈیل کریں ۔۔۔۔ بڑی عدالت سے اب تک ایک بھی بڑے مجرم کو سزا نہیں ملی ۔۔۔ بڑے مجرموں کی سرزنش ہوتی ہے سزا نہیں ملتی۔۔۔۔۔کاش ہم اپنے ملک میں انصاف کے قلم کی طاقت اپنی زندگیوں میں دیکھ سکیں
 

Back
Top