وزیر اعظم بننے سے پہلے نواز شریف کی پرفارمنس اپنی لوٹ مار پر معافی مانگ کر اپنی چوری بخشوا کر مشرف سے معافی مانگ کر اپنے وطن سے دستبرداری کی دستاویز پر دستخط کر کے بزدلوں کی طرح نکل جانا اپنی پارٹی اور وورکرز کو تنہا ڈکٹیٹر کے سامنے چھوڑ جانے کے سوا کیا تھی؟
کس قدر شرمناک پرفارمنس.