Watch what Indian Army personnel is doing (Viral Video))

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

صرف دو دماکوں سے ہی یہ حالت ہوئی اگر یہ ہماری طرح روز کا معمول ہوتا یعنی پختونخوا میں جو ہو رہا ہے تو پھر تو میں سو فیصد یقین کے ساتھ کہ سکتا ہوں بارڈر پار کب کے گئے ہوتے اب میں اپنی گل خانوں سے پوچھتا ہو کیا یہ تھے وہ جن کی حمایت میں آپ انڈیا کو دھمکی دے رہے تھے کیا ان کو پتا ہے کہ جن کو یہ پکڑ کہ مار رہے ہے یہ افغانی ہے اگر ہو بھی تو کیا افغانی ہونا کوئی جرم ہے اور کیا پولیس کی حق بنتی کسی کو بالا وجہ مار پیٹ چلو اچھا ہوا سندھی اور پنجاپیوں کو احساس ہوا
 

Back
Top