Shah Mehmood Qureshi also has a dispute with his brother over Ghadi of ziarat. But shah memood only takes money and votes from his mureed but dont beat them. Clever guy
جعلی پیروں کے اس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کسی پارٹی کی طرف سے نہیں آئی ، کوئی موقف سامنے نہیں آیا ۔۔ کیوں ؟؟؟ جس طرح خودکش حملے یا بم دھماکے میں لوگ مرتے ہیں اس سے بدتر طریقے سے لوگوں کا قتل عام کیا گیا ، لیکن تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں خاموش ہیں ، حیرت ہے۔ ان جعلی پیروں کو سپورٹ کون کرتا ہے ان کا محاسبہ کون کرے گا ؟؟؟؟