A true Banana Republic with Joker-e-Azam leading from Jati Umrah!!!
آپ کی رائے میں کیا ان انتہا پسندوں اور مذہبی جنونیوں کو مذاکرات کی بجائےلاٹھی چارج اورآنسو گیس کے استعمال کے ذریعے ڈی چوک سے باہر نکالنا چاہیئے تھا ؟
Finally, Goon League's vote bank is SAVED...
Tum ko kis cheez ka ghum he. kyoon halkaan hooye jaa rehe ho yar.
Tum ko kis cheez ka ghum he. kyoon halkaan hooye jaa rehe ho yar.
ان کو لاشیں چاہیے تھی ,,,,,سیاست چمکانے کے لیے
Quite happy for fully contented Patwaris...
ان کو لاشیں چاہیے تھی ,,,,,سیاست چمکانے کے لیے
:)مردار کھانے کے شوقین,,,,, اب دوسروں کے سہارے پر ہیں
Of course not...
That method should be reserved only for peaceful protesters!!!
پیس فل پروٹیسٹرز ؟ او وآز پیس فل ؟ ہمارے ہاں پیس فل پروٹیسٹرز کم کم ہی ہو تے ہیں ، 2014 کا دھرنہ سرکس جو کہ فوجیوں ،عمرانیوں ،پادریوں اور گجرات کے چوہدریوں کی مشترکہ پیشکش تھی اس کو آپ پیس فل کہیں گے ؟ جب پارلیمنٹ بلڈنگ کا گیٹ کرین سے توڑ کے فسادی اور بلوائی اس پہ قابض ہوگئے تھے ، سپریم کورٹ کے احاطے کو دنیا کی سب سے بڑی ٹوائلٹ بنا دیا گیا، پی ٹی وی پہ قبضہ کیا گیا ، وزیر اعظم سیکٹریٹ پہ قبضہ کیا گیا ، چینی صدر کے دورہ کو روکا گیا ، دنیا بھر میں ملک کی بدنامی ہوئی ، معیشت کا نقصان ہوا، خیب پختون میں طوفان سے بربادی ہوتی رہی اور وہاں کا وزیراعلیٰ دھرنہ سرکس کی سٹیج پہ دیوانہ وار رقص کرتا رہا ،،،بقول خواجہ آصف ،، کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے
Tum ko kis cheez ka ghum he. kyoon halkaan hooye jaa rehe ho yar.
آپ کی رائے میں کیا ان انتہا پسندوں اور مذہبی جنونیوں کو مذاکرات کی بجائےلاٹھی چارج اورآنسو گیس کے استعمال کے ذریعے ڈی چوک سے باہر نکالنا چاہیئے تھا ؟
آپ کی رائے میں کیا ان انتہا پسندوں اور مذہبی جنونیوں کو مذاکرات کی بجائےلاٹھی چارج اورآنسو گیس کے استعمال کے ذریعے ڈی چوک سے باہر نکالنا چاہیئے تھا ؟
Either have learnt some lessons from Model Town, or have the fear of shrinking vote bank!!!