یہ تو کچھ بی نئی!!۔ کچھ ایسے صحافی تو سیاست دانوں اور بیوروکریبسی کے بھیڑیوں کو ایسی ایسی نصیبوں کی ماری لڑکیاں مہیا کرتے ہیں کہ شیطان بھی قہقہ لگانا بھول جاتا ہے اس رقم میں سے بیس ہزار اس غنڈے صحافی کو ملیں گے! پپچاس ہزار پولیس کو اور پچاس ہزار اس علاقے کے سیاستدان کے ذریعے اوپر بڑے غنڈے سیاسی رہنما کو جو پارلیمنٹ میں کہہ رہا ہوگا،، غریب عوام رشوت سے تنگ ہے کوئی اس کی آواز نہیں سن رہا! یا کہہ رہا ہوگا میڈیا والے سیاستدانوں پر جھوٹے الزامات لگاتے ہیں! یا کہہ رہا ہوگا غریب لڑکیوں کی عزتیں دن دیہاڑے لٹ رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں! یاپھر بھونک رہا ہوگا کہ اگر صرف ہماری پولیس ٹھیک ہو جائے تو دورسرا ہر محکمہ خود ٹھیک ہو جائے گا!! لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کر نہ قوم یہ سوچے گی کی اس میدیا غنڈہ گردی کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں اور نہ وزیر میسنا داخلہ کوئی نوٹس لے گا کیونکہ اس کو سب معلوم ہے کہ اس سارے کاروبار میں اوپر کون بیٹھا ہے، زرداری ہے یا شوباز یا شریف زادہ!!!!!۔