Re: Watch Sohail Warriach analysis on ECP dismisses reference against Imran Khan and Jahangir Tareen
پانامہ کیس تو ایک حالیہ انکشافات پر مبنی ہے مگر نون لیگ کی طرف سے عمران خان کی برسوں پرانی جائیداد پر اب جاکر کیس کرنا شروع سے ہی غیرمنطقی تھا .اور آج اس چول پر انہیں شرمندہ ہونا پڑا
واہ سہیل وڑائچ تیرے تجزئے پر لعنت - مجھ پر اگر کوئی قتل کی رپورٹ درج کروائے جو میں نے کیا ہی نہ ہو۔ اور جس کا کوئی ثبوت بھی نہ ہو۔ اور عدالت اس پر 1 سال فیصلہ نہ سنائے -تاکہ مجھے اچھی طرح سے میڈیا پر بدنام کیا جا سکے کہ میرے خلاف عدالت میں کیس ہے۔ اور شروع دن سے ہی مجھے پتہ ہو کہ قتل تو میں نے کیا ہی نہیں اور نہ کوئی ثبوت ہے تو فیصلہ تو میرے حق میں ہی آنا تھا نہ۔ چول آدمی۔
ن لیگ میڈیا سیل اپنے کارڈ بلکل صحیح کھیل رہا ہے۔ کہتے ہیں نا کہ کوئی بھی چیز ایک دم سے نہیں ہوتی۔ تمام اجزاء ترکیبی استعمال کئے جا رہے ہیں۔ پانامہ کیس کے ہر ممکنہ فیصلہ کے خلاف۔
1۔) مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کہ نواز شریف ہر فیصلہ قبول کرے گا۔ جو کہ ہم جانتے ہیں شروع دن سے کہ یہ اپنے ائمپائر کھڑے کر کے کھیلنے کا عادی ہے۔
2۔) انھوں نے سپریم کورٹ کے ایک اہلکار کو 10 کڑوڑ کی آفر کی کہ وہ رزلٹ آوٹ کر دے۔
3۔) عدالت جو کہ پہلے ہی نیب کو فوت شدہ ادارہ کہہ چکی ہے ۔ اگر عدالت فیصلے کو ان کی طرف یا ایف آئی اے کو تحقیق کا حکم دے فیصلے میں تو یہ پہلے سے تیار ہوں۔ انھوں نے نیب میں 25 لوگوں کو آگے پیچھے ری شفل کیا ہے پچھلے 2 دنوں میں۔
3۔) الیکشن کمیشن کا عمران خان اور جہانگیر ترین کے حق میں اب جا کر فیصلہ دینا جس کا فیصلہ پہلے دن ہی آ جانا چاہیے تھا۔ اور جو پہلے ہی الیکشن کمیشن جو 90 دن میں فیصلہ دینے کا مجاز ہے۔ اپنی تاریخ سے تجاوز کر چکا تھا۔ اس موقعہ پر یہ ثابت کرتا ہے۔ کہ اگر عدالت نے فیصلہ الیکشن کمیشن کی طرف موڑا تو یہ وہاں سے کلین چٹ لے لیں گے اور پھر میڈیا پر کہتے رہیں گے۔ کہ واہ جی واہ یہی الیکشن کمیشن اگر عمران خان کے حق میں فیصلہ دے تو ٹھیک اور اگر نواز شریف کے حق میں دے تو۔ بک گیا ہے۔۔۔
حد ہوتی ہے چالاکیوں کی بھی۔۔ پیسے کے لیے انسان کیا کیا نہیں کر رہا۔