Re: Watch Sohail Warraich analysis's on Lahore blast
Ham ek shutr-e-bemuhar qaum hein. Har kaam zabardasti karna chahtay hein. Kia yeh kaafi nahein tha k drug stores band hein. Dawa k na milnay se kaafi pressure build hau jana tha. Ek dau din sabar kar lo. Muzakraat hau jaen g aur koi na koi hal nikal aaey ga.
پاک فوج کے سابق سربراہ نے ریٹائر ہوتے وقت کہا کہ تمام تر بدترین حالات اور غداری کے واضع ثبوتوں کے باوجود انہوں نے حکومت کے خلاف کوئ ایکشن نہیں لیا اسے چلتا نہیں کیا کیونکہ وہ ایک عزت دار شخص ہیں ؟؟؟
پنڈی والو اب حلف لیتے وقت اونچی آواز میں کہنا کہ تمہاری عزت پاکستان کی عزت سے زیادہ قیمتی ہے
اس ملک کے ساتھ کوئ کتنی ہی غداری اور کھلواڑ کرتا رہے اسے نوچتا کھروچتا رہے تم لوگ بس اپنی عزت بچائے رکھنا
سرحدوں پر گولیاں کھانے والے نہ جانے اتنے خاموش اور مصلحت پسند کیوں ہوگئے ؟؟؟
یاد رکھو کسی بھی ملک کا آئن اس کی سلامتی سے بڑھ کر نہیں ہوتا
جب ریاستی ادارے ٹھیک کام کر رہے ہوں
سپریم کورٹ نیب ایف آئ اے موثر ہوں
حکومت صاف شفاف طریقے سے ملک کو ترقی کی راہوں پر چلا رہی ہو
تو فوج کی مداخلت خلاف قانون ہوتی ہے اسے ہوس حکومت کہا جاتا ہے مگر
جب ملک طوائف الملوکی کا شکار ہو
دشمن ملکوں کے ایجنٹ ہر قابل قدر ادارے پر قابض ہوں ملک تباہی کے آخری دہانے پر کھڑا ہو
تو کیا اس وقت بھی خاموش تماشائ کا رول ادا کرنا عین حب اوطنی کہلائے گی؟؟؟؟؟؟یہ پوری پلاننگ ھوتی ھے جناب وڑائچ صاب ، پتہ نہیں کہاں کی صحافت کرتے ھیں آپ، کسی انسان کو بم باندھنے کے لیئے کتنی دیر تک تیار کرنا پڑتا ھوگا یہ کوئی ڈریس تو ھے نہیں جو شادی پہ جانے سے پہلے بدلا اور جہاں شادی دیکھی گھس گیئے دھماکہ کرنے بھلا یہ کیا لاجک ھوئی کہ بندے اکٹھے ھوئے تھے اور دھشتگردوں کو موقع مل گیا اور انھوں نے دھماکہ کردیا