Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:
haqeqat ka chehra bhayanak hota hai...مانی پٹواری کے چینل اے آروائی کا یہی معیار رہ گیا ہے ، حکومت کے خلاف نعرے پہ تبصرے ؟ ۔۔۔اس سے حکومت خطرے میں پڑ گئی ، 2 درجن عمرانی پٹواری کے نعروں کے بعد نواز شریف کی جگہ مانی پٹواری وجیر اعجم بن گیا ہے :lol:
haqeqat ka chehra bhayanak hota hai...
کون سی حقیقت ؟؟
آپ نے ہماری حوصلہ افزائی کی آپ کا شکریہ
گو نواز گو
ہاہاہاہاہاہا
اخیر جتی ماری ہے
باقی یہ صابر شاکر ایویں پ ن پیش کر رہا ہے ، آج تک صابر شاکر کی اتنی تذلیل نہیں ہوئی جتنی اس کے اپنے ساتھی سمیح ابراہیم نے کر دی ہے
haqeqat ka chehra bhayanak hota hai...
go nawaz go
گلی گلی میں شور ہے ۔۔۔ نواز شریف چور ہے
do darjan wali haqeqaat.
آپ کےچار جملے ہی ، آپ کی اندرونی کیفیت بتا رہے ہیں ، اللہ خیر کرے صدمہ گہرا ہےمانی پٹواری کے چینل اے آروائی کا یہی معیار رہ گیا ہے ، حکومت کے خلاف نعرے پہ تبصرے ؟ ۔۔۔اس سے حکومت خطرے میں پڑ گئی ، 2 درجن عمرانی پٹواری کے نعروں کے بعد نواز شریف کی جگہ مانی پٹواری وجیر اعجم بن گیا ہے :lol:
آپ کےچار جملے ہی ، آپ کی اندرونی کیفیت بتا رہے ہیں ، اللہ خیر کرے صدمہ گہرا ہے
گو نواز گو ، کے نعرے اکثر "پٹواریوں" کے اعصابی نظام کو شل کر دیتے ہیں ، اور پھر وہ بیچارے اول فول بکنے لگتے ہیں۔میری اندروانی کیفیت ؟ صدمہ ؟؟؟ مانی پٹواری ذلیل ہو گیا اور صدمہ مجھے پہنچا :lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|