Jabb Abba ji Jati umra India ki nalion saay Loha chuna kartay thaay uss waqt hisaab nahi hotha thaa maggar jabb uss nay Gutter ke chori ke dhakkan khareeday shrooo kiay uss waqt kaa hisaab to hai??
[FONT="]ایک بات ہمیشہ لوگ یاد رکھیں گے بلکہ کہ تاریخ میں نقش ہو جائے گی کہ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں کسی کو ہمت نہ ہوئی کہ پاکستان کے کرپٹ ترین سسٹم کے خلاف صرف بات نہیں عملی طور پر کوئی لڑا ہر ادارےکے دروازے پر دستک دی وقت کے فرعونوں کے خلاف آواز اٹھائی نہیں ڈرا اس سے بھی کہ وہ طاقتور ہیں صاحب اقتدار ہیں پیسے والے ہیں کافی سارے حامی ان کے ساتھ ہیں دنیا میں ان کے دوست ہیں اثرورسوخ والے ہیں ملک کے ہر ادارے ان کے غلام ہیں لیکن وہ نہیں ڈرا اس کوکہا گیا سیاست ختم ہوجائے گی تمہاری تم کو مالی نقصان ہوگا جانی نقصان ہوگا مگر وہ نہیں ڈرا تاریخ میں اس کی مثال دیجاے گی آج سارا سسٹم مافیا روایتی سیاست نام نہاد مذہبی رہنما ہر کوئی اس کے خلاف وہ اکیلا بظاہر مگر کروڑوں دل کروڑوں دوعائیں اس کے ساتھ
Judges per aakhir kis baat ka pressure hy? O yar her job men ek employee ko pressure bardasht kerny k he pesy diye jaty hen.
jitna zada pressur utni he zada salary and allowances. her baat men "PRESSURE" word ko "ESCAPE ROOT" samaj ker awam ko goli dena shuru hojaty hen
ہمارے وزیر اعظم کا سارا کام ہی پرچیوں پر چلتا ہے۔ تقریر و تحریر سے لے کر کاروبار تک۔۔
اس نے ضرور امتحانوں میں بھی پرچیاں استعمال کی ہوں گی۔ کیوں کہ اپنی شکل اور باتوں سے اس کا آئی کیو لیول ڈیپ فریزر کے ٹمپریچر جتنا لگتاہے۔
کبھی ہم نے اس کے منہ سے کسی کتاب کا حوالہ نہیں سنا۔ کبھی کسی مشہور شخصیت کی زندگی سے کوئی بات نہیں کی۔ ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ اس نے کبھی کسی کتاب کا مطالعہ نہیں کیا ہوگا۔