Watch PML-N, PPP, PTI leaders travel together in flight

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

چار دن ہو گئے ہیں ایک جعلی پیر نے20 بندے پھڑکائے دیئے تھے ابھی تک کسی دیسی لبرل کا بیان سامنے نہیں آیا۔
لگتا ہے دیسی لبرل اور جعلی پیروں کا ایک ہی مذہب ہے۔
کو ئی دیسی لبرل بتائے گا کہ معاملہ کیا ہے؟

مجرم زندہ پکڑا گیا ہے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟
صرف دیسی ساختہ لبرل ہی جواب دے؟
 

Back
Top