Watch Pervaiz Rasheed's idiotic answer when he was asked about Shabhaz Sharif's resignation

Nice2MU

President (40k+ posts)
حکومت اس رپورٹ کی اڈیٹنگ کر رہی ہے یا اسکا سلیس اُردو میں اپنی مرضی کا ترجمہ کرا رہی جو یہ ہائی جیکر کہہ رہا ہے کہ ’پنجاب حکومت اس پراسس میں ہے‘۔۔۔۔۔۔ ارے بھئی کس پراسس میں؟
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اسکو پھر سے شوق چرایا ہے ووہی کچھ بن نے کا جس کی کمائ یہ آج کھا رہا ہے اور وہ بھی شریفوں کے ساتھ.......
 

Zarii

Senator (1k+ posts)
حکومت اس رپورٹ کی اڈیٹنگ کر رہی ہے یا اسکا سلیس اُردو میں اپنی مرضی کا ترجمہ کرا رہی جو یہ ہائی جیکر کہہ رہا ہے کہ ’پنجاب حکومت اس پراسس میں ہے‘۔۔۔۔۔۔ ارے بھئی کس پراسس میں؟

ur comment is hilarious!
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Billi Khud Gosht ki Rakwali kar rai hai?

Government apnay khilaf report ko khud process kar rai hai?
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
Phanda teyar he - kis ke galle me paray ga -- Police state witness (waada-muaf-gawah) bane gi .. leikin mushkil yeh he k govt bhe PMLN ki he