Re: Watch Mushaidullah's illogical reply when he was asked question related to Mushaidullah's properties & assets:- Must watch
اسکے باقی کےجوابات کونسے لاجیکل ہوتے ہیں جو یہ ہوگا؟ لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ 1982 تک یہ سب کے سب کوٹے سکے تھے لیکن جیسے ہی ایک گنجا وزیر بنا تو یہ سارا خاندان والے سٹیل بزنس کے بل گیٹس بن گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس جھوٹ کی وجہ سے اسکے چہرے پہ کیسی پھٹکار برس رہی ہے؟