اب عمران خان نے کہ دیا کہ نہیں ہونا چاہئے تو بس نہیں ہونا چاہئے دیٹس اٹ . کیا صحیح ہے کیا غلط یہ عمران خان بھتر جانتا ہے ہمیں اپنے ذہنوں پر زور دینے کی چنداں ضرورت نہیں . منجانب عمران بلائنڈ فولورز فورس
بهارت تو بهت خوش هے اور اس کے لیے اپنے چیلے سیٹھی کے ساتھ پوری تیاری میں هے اتنا بڑا دهماکا کروائے گا کہ آئندہ پاکستان میں کرکٹ کا کوئی نام بهی نهی لے گا ورنہ اس سیٹھی کتے کو پاکستان سے کوئی همدردی نهئ کے اتنی کوشش کر رہا ہے دشمن نے بهت تیاری کی هوی هے