Iss Kharaam Khour khandaan ka har Fard apney andar aik Firoon hai. Kya kismat hai Pakistan ki.
بہار جی اگر آپ اپنی آنکھوں کے آگے آیا ہوا ہیٹ اٹھائیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ یہی جمہوریت کا اصل حُسن ہے۔پاکستانیوں نے نسل در نسل غلامی اور چاپلوسی کرنے کا طوق خود پہن کر پاکستان کی قسمت بنائی ہے جو ان جیسے چوروں کو سر پر بٹھاتے ہیں ...
دنیا پانامہ لیکس میں نام آنے پر اپنے حکمرانوں کو ٹھڈے مار کر باہر نکال رہی ہے ہمارے لوگ ان کرپٹ لوگوں کی اولادوں کی بھی غلامی کر کے خوش ہیں
مولا جٹ ، آنکھوں میں سرمہ ڈالا کریں .. یہ جمہوریت کا حسن نہیں نواز کی بادشاہت کا فتور ہے ..خوشامدی ہاتھ باندھے کھڑے تھےبہار جی اگر آپ اپنی آنکھوں کے آگے آیا ہوا ہیٹ اٹھائیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ یہی جمہوریت کا اصل حُسن ہے۔
بہار جی ہماری آنکھیں تو حُسن کو دیکھ کے خیرہ ہی ہو گئی ہیں۔ آپ البتہ ہیٹ ہٹا لیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ یہ خوشامدی نہیں ہیں بلکہ وہ وفادار جانور ہیں جن کی دم ان کپڑوں نے چھپارکھی ہے۔مولا جٹ ، آنکھوں میں سرمہ ڈالا کریں .. یہ جمہوریت کا حسن نہیں نواز کی بادشاہت کا فتور ہے ..خوشامدی ہاتھ باندھے کھڑے تھے
...
بہار جی ہماری آنکھیں تو حُسن کو دیکھ کے خیرہ ہی ہو گئی ہیں۔ آپ البتہ ہیٹ ہٹا لیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ یہ خوشامدی نہیں ہیں بلکہ وہ وفادار جانور ہیں جن کی دم ان کپڑوں نے چھپارکھی ہے۔
نی ظالماں تو تاں ساریاں دے سامنے سچ بولی جانی اے۔:lol:.....اچھا اچھا اپکا مطلب جانور ..اوہ کونسا ...
اچھا سمجھ گئی یہ خوشامدی اصل میں دم والے چوہے ہیں;) ...
نی ظالماں تو تاں ساریاں دے سامنے سچ بولی جانی اے۔
Pasha Party or us ka lafafa media / social media kiya jany Rizk e Hilal ki barkat
Un ka cheerleader Pappu Messna Chor tu zakat+fitrana+sadqat+kharat par ayashi or siasat kar raha, apny lafafa media /social media ko be kharat ka lafafa dy raha h
مولا جٹ ، آنکھوں میں سرمہ ڈالا کریں .. یہ جمہوریت کا حسن نہیں نواز کی بادشاہت کا فتور ہے ..خوشامدی ہاتھ باندھے کھڑے تھے
...
Pasha Party or us ka lafafa media / social media kiya jany Rizk e Hilal ki barkat
Un ka cheerleader Pappu Messna Chor tu zakat+fitrana+sadqat+kharat par ayashi or siasat kar raha, apny lafafa media /social media ko be kharat ka lafafa dy raha h
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|