Watch last message of Luke Wright, Tymal Mills and Kevin Pietersen before leaving to London

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
ترجمہ : آپ اس قابل نہیں کے ایک کرکٹ میچ کروا سکیں اور ہم اس قدر بیوقوف نہیں کے اپنی جانوں کو ایک میچ کیلئے خطرے میں ڈالیں
آسان الفاظ : انتظامیہ اور پٹواریوں کے منہ پر چھتر مار کر گئے ہیں ؛ بیغرتوں سارا ٹورنامنٹ کھیل کر تمہاری اتنی بھی عزت نہیں کی اس پر ہزار منتیں بھی کی لیکن اپنے فیصلے پر قائم رہے اور کھیلنے سے انکار کیا سیکورٹی اور پروٹوکول صرف ان جواریوں کا حق نہیں اس ملک کے ٢٠کروڑ عوام کا حق ہے جن کا یہ ملک ہے

اب ایک میچ کیلئے مزید تھرڈ کلاس کرائے کے ٹٹو ڈھونڈ کر وہ وہ اور داد وصول کرو : یہ انکار نہیں ہے جگ ہنسائی ہے اور میری بات یاد رکھنا ایسی ہی انکار کی ویڈیو اور باتیں آیندہ آنے والے وقت میں نجم سیٹھی خود دیا کرے گا
 
v r imran k

brilliant analysis well done brother chittar bhigo bhigo kay maray hain jahil patwarioun kay munh pay
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

یہ کرکٹ کیلئے جتنا کچھ کر رھے ھے اگر اتنا کچھ نیشنل ایکشن پلان پر کام کیا ہوتے تو آج ایک میچ کیلئے اتنی ذلالت نہ ہوتی
 
Back
Top