Watch Khawar Gumman analysis on NAB request to put Nawaz Sharif name on ECL

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
سچ کہتے ہیں سو دن چور کا ایک دن سعد کا . اب کوئی عقل کا اندھا ہی ہو گا جو ایک چور کے ساتھ رہے گا . اب وہی ساتھ رہے گا جو خود چور ہو گا
 

Bazegar

Councller (250+ posts)
یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہو رہا ھے کچھ بھی نہیں ہونا لگتا ہے کہ ڈنگ ٹپاو اور عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھو ۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top