عملے نے کیا کر لینا تھا ایسی صورتحال میں؟؟؟ اصل بات تو سسٹم کی نالائقی ہے۔ کوئی احتساب کا معاملہ ہی موجود نہیں۔ ہر کوئی ایکدوسرے کا کانا ہے کون کس سے کیا پوچھے گا؟؟؟؟؟؟ کسی کو اپنی نوکری جانے کا نہ کوئی خطرہ ہے نہ کوئی خوف ۔ احتساب نہ ہو تو ایک گھر کا سسٹم بھی نہیں چل پاتا۔ عمران خان اسی چیز کو تو پیٹتا ہے۔ اللہ ہی رحم کرے ہم پہ !!!