یہ چور اپنے آپ کو پاکستان کے لوگوں کے لیڈر کہلواتے ہیں اور اپنے آپ کو بہت بڑا محب وطن کہلواتے ہیں ۔میرا خیال ہے کہ ان سب کو ایک کنٹینر میں بند کر کے سمندر میں غرق کر دینا چاہئے اسطرح سے ان سے جان بھی چھوٹ جائے گی اور ملک کا بھلا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بد نصیب ہے وہ جس سے الله رب العزت اپنا
نام لینے کی توفیق چھین لیں
اے میرے الله ------ تو ہم سےکبھی ناراض
نہ ہونا کہ ہم سے تیرا نام لینے کی توفیق چھن
جائے ---- آمین