Watch how much this Baba ji has faith on PM Imran Khan - Gareeda Farooqi fails in her attempt

SahirShah

Minister (2k+ posts)
بھٹو حقیقت میں ایوب خان کو ڈیڈی کہہ کر بلاتا تھا، ایوب کے مارشل لاء میں وزیر خارجہ لگا وہیں سے تمام سیاسی سفر کا آغاز ہوا، اسکے مرنے کے بعد بھی پیپلی بھٹو کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں....بلکہ معامله بھٹو سے اسکی بیٹی اور پھر داماد اور نواسے تک جا پہنچا ہے
پھر آپ کا نواز شریف....تمام دنیا کو علم ہے کہ نواز شریف بھی اپنے منہ سے جنرل ضیاء کو ''روحانی باپ'' کہتا تھا، مارشل لاء کی گود میں پیدا ہوا، فوج کی مدد سے تینوں مرتبہ اقتدار میں آیا.....کوئی ایک پٹواری بھی اس پر شرمندہ دکھائی نہیں دیتا
شریفوں اور بھٹوز نے پاکستان کی جو تباہی کی وہ بھی سب کے سامنے ہی ہے، کوئی ڈھکی چھپی باتنہیں ہے
اب عمران خان....نہ مارشل لاء کے دور میں کوئی عھدہ ملا نہ مراعات، الزام بھی انتہائی بیہودہ اور منطق سے عاری ہے کہ جنرل پاشا نے لاہور کا تاریخی جلسہ کامیاب کروایا تھا، فوج نے دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن جتوایا جس میں سنٹرل پنجاب سے ن لیگ تقریباً کلین سوئپ کر گئی، اندرون سندھ پیپلز پارٹی کلین سوئپ مار گئی وغیرہ وغیرہ ....بائیس سال کی جدوجہد تمام دنیا نے دیکھی، ہم نے بھی اور آپ نے بھی.....پھر غریدہ فاروقی جیسے نونیے کہتے ہیں دو ماہ میں ہی آپ عدالتی سند یافتہ صادق و امین کی حکومت سے مایوس ہو جاؤ
میرا خیال ہے میں بھٹو اور نواز شریف اور انکی آل اولاد کی ٹوٹل زندگیوں پر لعنت بھیج کر بابا جی کی طرح عمران خان پر کچھ عرصہ اعتماد کر لیتا ہوں، کیا خیال ہے ؟
:cool::cool:

 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
The Buzarg beautifully represented a true, patriotic and educated Pakistani. This should be a truth that every one must understand and be ready for it. It is not necessary that we will see very tough time, but looking into the circumstance and if we trust the person whom we have elected to correct the things, we have to be with him at all times.
By the grace of ALLAH I also have complete faith that Imran Khan will get ALLAH's help and take Pakistan out of every trouble.
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Showbaz ki giraftaari ke baad baichaari uss ki undisclosed BIWI roads par Zaleel o Hawar hou rahi hai - Yeh Zulm hai :p
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
I apologize if it hurts you, but media should behave like it supposed to be.
My dear your apology tells you are a good person, under no circumstance we should use these types of sentences, otherwise we will participate in ruining the society.
I said it hurts because I want people to leave examples of tolerance, and some time even acceptance of mistakes. I am happy you are a gentleman.
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
salute to you, baba jee, aur aise aik do..croron log hain, Imran Khan logon ke dilon main basta hai, yeh noon leaguiye to sochh bhi nahin sakte..love you khan sahab
 

Back
Top