Watch How Hamid Mir is Spitting venom against Pak Army?

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

حامد میر کے بیانات میں تضادات۔۔ مہربخاری کے شومیں الزام لگایا کہ 2014 کے دھرنے کے پیچھے جنرل راحیل شریف تھے

https://twitter.com/x/status/1182165548291051522
لیکن اپنے چینل کے شو میں اسی دعوے کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پر ڈالتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ 2014 کے دھرنے کے پیچھے راحیل شریف ہیں
https://twitter.com/x/status/1185962189464756225
اگر یہ حامد میر کی ہی خبر تھی تو پھر مولانا فضل الرحمان کے پیچھے چھپنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ حامد میر نے یہ الزام تب کیوں نہیں لگایا جب جنرل راحیل شریف حاضر سروس تھا؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ کل کلاں عمران خان سے حامد میر کے تعلقات ٹھیک ہوجائیں اور جنرل باجوہ ریٹائر ہوجائے تو حامد میر جنرل باجوہ پر الزام لگادے۔۔

کیا حامد میر اپنے دعوے کا کوئی ثبوت پیش کرے گا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات کی اب کوی اہمیت نہیں کہ کون پیچھے تھا اور کون آگے کیونکہ وہ دھرنا ناکام ہوگیا تھا
جس بات کی اہمیت ہے وہ یہ کہ مولانا آرہے ہیں، ساتھ میں ڈنڈے بھی لارہے ہیں اور دھرنے کی کامیابی کے امکانات بھی کافی زیادہ ہیں کیونکہ مولانا سمیت وہ تمام پارٹیاں جن کے پاس منظم ڈنڈہ بردار گروہ موجود ہیں انہوں نے خادم رضوی اور عمران خان کے دھرنے سے کافی کچھ سیکھا ہے جو اب انکے کام آے گا
 
aqeel_786

MPA (400+ posts)

Bili ke khawab main chichede??
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Abay choothya 2014 ko chor, maulana danda laiker aaraha hay, foj ka waqar bhi khatray main hay agar foj nay Niazi ko bachaanay ki koshish ki
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
اس بات کی اب کوی اہمیت نہیں کہ کون پیچھے تھا اور کون آگے کیونکہ وہ دھرنا ناکام ہوگیا تھا
جس بات کی اہمیت ہے وہ یہ کہ مولانا آرہے ہیں، ساتھ میں ڈنڈے بھی لارہے ہیں اور دھرنے کی کامیابی کے امکانات بھی کافی زیادہ ہیں کیونکہ مولانا سمیت وہ تمام پارٹیاں جن کے پاس منظم ڈنڈہ بردار گروہ موجود ہیں انہوں نے خادم رضوی اور عمران خان کے دھرنے سے کافی کچھ سیکھا ہے جو اب انکے کام آے گا
یہ حرامی کتے کی موت مرے گا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Malshi Youthia on fire
EHjg4G7XUAEA5ZT
 
Last edited:

aqeel_786

MPA (400+ posts)

اصل محاورہ ہے
بلی کو چھیچھڑوں کے خواب
جس بندے سے ایک لائین سیدھی نہیں لکھی جاتی وہ لکھاری بن جاتا ہے
?
Matlab to aap samaj hi gay ho.
Waise aap apne aap ko likhari to nahi samjtay ho??
 
Last edited:

RealPeople

Minister (2k+ posts)
اس بات کی اب کوی اہمیت نہیں کہ کون پیچھے تھا اور کون آگے کیونکہ وہ دھرنا ناکام ہوگیا تھا
جس بات کی اہمیت ہے وہ یہ کہ مولانا آرہے ہیں، ساتھ میں ڈنڈے بھی لارہے ہیں اور دھرنے کی کامیابی کے امکانات بھی کافی زیادہ ہیں کیونکہ مولانا سمیت وہ تمام پارٹیاں جن کے پاس منظم ڈنڈہ بردار گروہ موجود ہیں انہوں نے خادم رضوی اور عمران خان کے دھرنے سے کافی کچھ سیکھا ہے جو اب انکے کام آے گا

Aur agar kamyab na hua toh tum APNI id toh change Nahi Karo gay?