Re: Watch Highlights Of MDKJ Perera Inings - Kia Dhulai Ki Hai Aj Iss Ne
اظہر علی کی کپتانی کا سارا پول آج کھل گیا
کشال پریرا نے سارے رنز لیگ سائیڈ پر بناہے ہیں
گڈ لینتھ بالنگ کا وہ ہمیشہ سے ویری رہا ہے
کوئی ہوم ورک نہیں کیا ٹائم پر بالنگ اور فیلڈنگ میں تبدیلیاں نہیں کی
بہت تھکی ہوئی کپتانی تھی