Watch Hassan Nisar veiws on latest IRI survey

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
جناب وزیر اعلیٰ سندھ ، سید مراد علی شاہ کی توجہ کے لئے ۔
شاہ جی آپ نے سندھ کے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز میں زبردست اضافہ کر کے زبردست کام کیا ہے۔ اللّّہ تعالٰی آپکو جزائے خیر دے۔ سب آپ کے لئے دعاء کر رہے ہیں ۔جمہوریت کا یہی مطلب ہے کہ ان لوگوں کا خیال
رکھا جائے جن پر آپ کو
حاکم بنایا گیا ہے ۔ اعلان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اس فیصلہ پر کس تاریخ سی عملدرآمد ہو گا۔ آپ سے درخواست ہے کہ اب سندہ کے پنشنرز کی طرف بھی توجہ دیجئے اور ان کی پنشن میں کم از کم ۱۵ فی صد اضافے کا فوری اعلان کیا جائے ۔
ریٹائرڈ ملازمین بڑی مشکل زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ آپ کو اور آصف علی زرداری کو دعاء دینگے ۔
میں سندھ حکومت کا ملازم ہوں نہ پنشنر ہوں۔ میں تو آپ کو نیک کام کر نے کی دعوت دے رہا ہوں
 

Back
Top