Watch: Areal view of Rawalpindi Cricket stadium Pakistan

imisa2

Senator (1k+ posts)
Rubbish cricket. Make some football fields....some hockey fields. Something more people can play simultaneously.
ایک ہمارا قومی کھیل ہوا کرتا تھا ہاکی اور ایک اور کھیل جس مین ہم ہر سال ہی تمغے جیت کر لایا کرتے تھے یعنی سکواش، ان کے بارے میں بھی کچھ یہ حکومت سوچ لے اگر کرپشن کا ورد کرنے سے کچھ فراغت ملے۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہمارا قومی کھیل ہوا کرتا تھا ہاکی اور ایک اور کھیل جس مین ہم ہر سال ہی تمغے جیت کر لایا کرتے تھے یعنی سکواش، ان کے بارے میں بھی کچھ یہ حکومت سوچ لے اگر کرپشن کا ورد کرنے سے کچھ فراغت ملے۔
Corruption ka wird is of utmost importance, and that must continue.

As for sports, yes, Pakistan has basically disappeared from the radar in hockey and squash. Its a sad shame.
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Corruption ka wird is of utmost importance, and that must continue.

As for sports, yes, Pakistan has basically disappeared from the radar in hockey and squash. Its a sad shame.
مسئلہ کچھ اور ہے اور وہ اب تحریک انصاف کے نظریاتی سپورٹرز کو سمجھنا چاہیے تاکہ تحریک انصاف کے لیڈرز تک یہ بات پہنچنا شروع ہو کہ اب ان کے اپنی کیڈرز میں بھی بےچینی پیدا ہو گئی ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ تسلیم پچھلی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا۔ مگر آپ کیا کر رہے ہیں۔ تسلیم کہ آپ ایک سال میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں لا سکتے مگر آپ نے پالیسی بنا دی ہے اور کیا اس پالیسی پر کام شروع ہو گیا ہے؟ آپ کو معلوم ہو گا کہ سپورٹس کیا ابھی تک صحت، تعلیم، زراعت، ٹیکنکل ٹریننگ اور صنعت سمیت کسی شعبے میں پالیسی تک موجود نہیں ہے۔ اس سے صورتحال میں مزید ابتری تو آ سکتی ہے، بہتری نہیں۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Rubbish cricket. Make some football fields....some hockey fields. Something more people can play simultaneously.

اس سپورٹس کمپلیکس۔میں اور بہت کچھ ہے۔۔ ? ۔

فٹبال۔۔باسکٹ بال اور ناجانے کیا کیا۔۔۔

DA0IDRJWsAABRWS.jpg

15110920_10154367854032663_1390271969464969207_o.jpg

CxnNZHzWIAAIsE2.jpg

CxnNa6tWgAA3aro.jpg

Under construction... ? .

After Completion..?..
click on photos..to c the quality of work...

https://twitter.com/x/status/892693030616039424
https://twitter.com/x/status/892692525005365248
 
Last edited:

Back
Top