Watan Ki Mitti Gawah Rehna Gawah Rehna

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
کاش پاکستان کے ارباب اختیار کو بھی اس وطن سے پیار ہوتا۔ سپریم کورٹ نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے اور پوری قوم کو مایوس کیا ھے۔ چلو کوئی بات نہیں اللہ تو سب دیکھ رہا ھے ناں۔ انشاءاللہ ظلم اور ناانصافی کا ایک نہ ایک دن تو خاتہ ھو گا۔ اللہ سب سے بڑا ھے بےشک
 

Back
Top