Hahaha ye katne wale nahi hain bhonkne wale hainمیاں ٹارزن شریف باہر نکل یار- آج انٹرنیٹ پہ بیٹھنے کا وقت نہیں- پنجاب پولیس کا پانجا کھاتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کر دے- پورا فورم میاں نواز کو ووٹ دے گا:ROFLMAO::ROFLMAO:
فٹے منہ یار ٹارزن....تم لوگوں نے خلائی مخلوق سے جنگ کے لئے خلائی مخلوق کا ہی نغمہ چوری کر کے اپنے بد دیانت لیڈر پر لگا دیا ؟
ویسے وطن کی مٹی گواہ ہی رہے گی کہ ایک مردِ مجاہد آیا تھا جس نے گرجدار آواز میں کہا تھا ''میں انہیں تکلیف پہنچاؤں گا، میں رلاؤں گا انھیں''....اپنی ویڈیو دیکھ کر بتاؤ، سچ بولا تھا اُس نے؟؟ ہیں جی
zabardast reply..haha. Ji bhai, Ji bhaiWatan ki Mitti Gawah REhna
Paindooos Looted you
If Bhai Looted Bhai Should Also brought to Justice.zabardast reply..haha. Ji bhai, Ji bhai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|