Wasim Akram Car Came Under Attack In Karachi Karsaz Road

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
معمولی کار ایکسیڈنٹ ہونے پر تلخ کلامی ہوئی۔ دوسری گاڑی میں موجود شخص نے کار کے ٹائر پر گولی چلائی۔ الحمداللہ سب محفوظ
مقدمہ درج

البتہ ڈاکٹر سنسنی مسعود صاحب نے اسے ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ قرار دے دیا تھا۔۔ اب سے آدھا گھنٹہ پہلے

تحریک انصاف نے تو لاش کی ایڈوانس بکنگ تک کروا لی تھی
pti.jpg

[hilar][hilar][hilar]

Last edited:

OnlyPK

اور پی ٹی آئی نے حسب معمول اپنے لئے لاشوں کی تلاش شروع کر دی

pti.jpg

[hilar][hilar][hilar]

me smjhta tha k tu sirf politically characterless hy pr tu to total be sherm insaan hy :angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
alicekim

Senator (1k+ posts)
Masha'Allah ! Kia baat hai !!

Yaani key sab normal hai ?

Thanda Paani Aur Sattooo Piyo, Aur Pankha Chala Kar Soo Jayeein Hum Sub ?

نہیں ایسی بات نہیں
آپ فوری گاڑی نکالیں اور کیپیٹل بلڈنگ سے میری لینڈ کے دو چکر لگا کر آئیں
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
معمولی کار ایکسیڈنٹ ہونے پر تلخ کلامی ہوئی۔ دوسری گاڑی میں موجود شخص نے کار کے ٹائر پر گولی چلائی۔ الحمداللہ سب محفوظ
مقدمہ درج

البتہ ڈاکٹر سنسنی مسعود صاحب نے اسے ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ قرار دے دیا تھا۔۔ اب سے آدھا گھنٹہ پہلے

تحریک انصاف نے تو لاش کی ایڈوانس بکنگ تک کروا لی تھی
pti.jpg

[hilar][hilar][hilar]

Well done....................................
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
معمولی کار ایکسیڈنٹ ہونے پر تلخ کلامی ہوئی۔ دوسری گاڑی میں موجود شخص نے کار کے ٹائر پر گولی چلائی۔ الحمداللہ سب محفوظ
مقدمہ درج

البتہ ڈاکٹر سنسنی مسعود صاحب نے اسے ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ قرار دے دیا تھا۔۔ اب سے آدھا گھنٹہ پہلے

تحریک انصاف نے تو لاش کی ایڈوانس بکنگ تک کروا لی تھی
pti.jpg

[hilar][hilar][hilar]

Koi sharam kar, koi hiya ka...........besharam
 
Renegade

MPA (400+ posts)
According to Akram it was a Road rage incident. It's unfortunate that this news has been sensationalized and Pakistan would again come under bad headlines. Very sad.
 
Neutral man

Senator (1k+ posts)
me smjhta tha k tu sirf politically characterless hy pr tu to total be sherm insaan hy :angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:

PTI k naaro me bht hi kashish thi,,, lekin ap jese log kisi bat ka daleel se jawab nahi dete,, balke apni hi party ka muh kaala kr dete hen...
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
PTI k naaro me bht hi kashish thi,,, lekin ap jese log kisi bat ka daleel se jawab nahi dete,, balke apni hi party ka muh kaala kr dete hen...
me ne apni statement me ksi Political Party se affiliation ka ziker nhe kra, please stick to the topic. Don't get personal.