Shahzeb Ch.
MPA (400+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/h11pE1J.jpg
شاہ جی ، کامن سینس کی بات کر رہے تھے اور بالکل یہی کچھ چیف جسٹس صاحب نے بھی کہا ہے ۔وصی صا�*ب خود ایک ناکام شاعر ہیں جنہوں نے اردو ادب کا جنازہ نکال دیا ہے
کاش میں تیرا کنگن ہوتا
کاش میں تیرا جوتا ہوتا
کاش میں تیری جراب ہوتا
کاش میں تیرا ہیر کلپ ہوتا وغیرہ وغیرہ
یہ ہے اس بھونڈے شاعر کی شاعری جو قوم کو ادب کا سبق سکھا رہا ہے
وصی شاه کو اسی شاعری کی وجه سے پوری دنیا جانتی هے اور دوسری طرف آپ هیں جسے شائد محلے میں بهی کم هی لوگ جانتے هونگے باقی قوم کو ادب شا ئد آپ طلال چودهری سے سکهانا چاہتے هیںوصی صا�*ب خود ایک ناکام شاعر ہیں جنہوں نے اردو ادب کا جنازہ نکال دیا ہے
کاش میں تیرا کنگن ہوتا
کاش میں تیرا جوتا ہوتا
کاش میں تیری جراب ہوتا
کاش میں تیرا ہیر کلپ ہوتا وغیرہ وغیرہ
یہ ہے اس بھونڈے شاعر کی شاعری جو قوم کو ادب کا سبق سکھا رہا ہے