Was Panama discussed in meeting between Imran Khan and Gen Bajwa ? JK Tareen replies

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​حوالدار ارشد آج اپنے آقا کو بلا کے پروگرام کر رہا ہے۔ ویری رئیر
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
​حوالدار ارشد آج اپنے آقا کو بلا کے پروگرام کر رہا ہے۔ ویری رئیر

کیا اس بات میں کوئی حقیقت ھوسکتی ھے کہ کوئی شخص ایک جج کو تو اپنا تابیدار بنا سکتا ھے مگر ایک حوالدار کو غلام نہیں؟؟
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

شریف برادران بشمول گنجی لیگ یہ سمجھتی ھے کہ آرمی چیف صرف اور صرف پنجاب کی آرمی ھے اور آرمی یا انٹیلیجنس کے اداروں کے سربراہان سے ملنے کا حق صرف شوباز شریف اور نثار وگ والا. ... اور زرداری لیگ وغیرہ کر سکتی ھے. عمران خان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ سرعام اور اعلانیہ ملاقات کرے اور امتہ مسلمہ کے خلاف سازش کرے. .... ہاں امتہ مسلمہ اور حکومت کو مضبوط کرنے لئے گنجی لیگ آدھی راتوں کو چھپ چھپ کر ملاقاتیں کریں تو پھر تو یہ ٹھیک ھے. ....پٹواریوں تواڈی پیدائش تے لعنت بیغرتوں جهوٹوں
 

Back
Top