ذرا سی عقل رکھنے والا بھی سمج ھ سکتا ہے کہ ورلڈ کپ میں سرفراز کو بٹھا کر ناصر جمشید سے اوپننگ کون کرواکرواتا تھا
اور 2015 کے ورلڈ کپ کے دوران بھی یاسر شاہ کو موقع نہ دے کر چار چار فاسٹ باولرز کا فارمولا بھی وقار یونس کا تھا اور یہی فارمولا ٹی ٹوینٹی میں بھی آزمایا گیا
اسی فاسٹ باولنگ کے فارمولے سے 2003 کے ورلڈکپ میں بھی وقار نے ٹیم کی بجائی تھی. اور 1996 کے کارٹر فائنل میں بھی عقل کے بجائے مزید زور لگانے پر اجے جدیجا نے وقار کی بجائی تھی