Walid Apni Ulaad Ko Jaidad Say Aaq Kar Sakta Hai?

swing

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی سی بات ہے جوچیز یا حق الله کسی کو دے اسکو انسان کیسے چھین سکتا ہے ؟ اور اگر چھینے تو ظلم ہے
باقی عاق جیسی چیزوں کا معاملہ تو والدین کی نافرمانی سے ہی ہوتا ہے اوروالدین کی نافرمانی کی تو بہت بڑی سزا الله کے ہاں تیار پڑی ہے ، اس سزا کے مقابلے میں دنیا کی یہ دولت سے محروم کرنا کیا چیز کچھ بھی نہیں
 

Back
Top