کاش کہ اس وقت قائد اعظم اکیلے نہ ہوتے اور سب بے دین ملا بھی ان کے ساتھ ہوتے
تو کشمیر اور جالندھ ، ہوشیارپور تک کا علاقہ پاکستان کے پاس ہوتا
خود کو عالم کھلونے والے جاہل ملا کبھی بھی مثبت سائیڈ پر نہی رہے
آج بھی نہی ہیں ، آج بھی کشمیر میں فساد یہی پھیلا رہے ہیں