Wajid Zia is a dishonest person, says Nawaz Sharif's lawyer Khawaja Haris

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
اور یہ خواجہ حارث جتنا نیک ہے وہ بھی پتا ہے سب کو، بہترین نوکری ہے کے وکالت سیکھو، چوروں اور ٹھگوں کے کیس لڑو قانون میں نقائص یا کمی نکال کر اور ٹھگوں کو مزید ٹھگو
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
جو نورے کی چوری پکڑے اس کی ایمانداری پر شک کرنا بنتا ہے

:LOL:
عدالتی کارروائی سے پہلے تک یہ شریف خاندان کا کتا تھا، جیسے ہی شریفوں کے گرد پھندہ تنگ کیا گیا تو شریفوں نے اپنے پاکتو کتے

سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کر ڈالا بلکہ اسے ایک غیر ایماندار شخص بھی قرار دیا
 

zalirmian

MPA (400+ posts)
عدالتی کارروائی سے پہلے تک یہ شریف خاندان کا کتا تھا، جیسے ہی شریفوں کے گرد پھندہ تنگ کیا گیا تو شریفوں نے اپنے پاکتو کتے

سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کر ڈالا بلکہ اسے ایک غیر ایماندار شخص بھی قرار دیا
خواجہ حارث کی بات کر رہے ہیں آپ یا اپنی بہرحال بات آپ دونوں میں سے کسی کی بھی ہو بات سچ ہے۔
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ حارث کی بات کر رہے ہیں آپ یا اپنی بہرحال بات آپ دونوں میں سے کسی کی بھی ہو بات سچ ہے۔
یا تو تیری اردو کمزور ہے یا تو تو میری بات نہ سمجھنے کا ڈھونگ کر رہا ہے
 

zalirmian

MPA (400+ posts)
یا تو تیری اردو کمزور ہے یا تو تو میری بات نہ سمجھنے کا ڈھونگ کر رہا ہے
سمجھ تو مجھے آگئی تھی پٹواری کے @@ تمہیں سمجھ آئی ہے ابھی تک کہ نہیں۔
 

Back
Top