WAFAT HONEY SE PEHLEY DR ISRAR NE PAKISTAN K BAREY MAI KIA KAHA OR KIA DOA

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

ڈاکٹر اسرار نظام خلافت قائم کرنے کا داعی تھا
مبینہ مسلمانوں نے خلیفے کیسے بنائے اور خود ساختہ خلافت کا انجام کیا ہوا؟
نظام خلافت پر ایک مدلل تجزیہ

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

ڈاکٹر اسرار نظام خلافت قائم کرنے کا داعی تھا
مبینہ مسلمانوں نے خلیفے کیسے بنائے اور خود ساختہ خلافت کا انجام کیا ہوا؟
نظام خلافت پر ایک مدلل تجزیہ

To goya tum Hazrat Ali R.A ko Khalifa-e-Rashid nahi maante....bughz me insaan jitna marzi taqayya ki koshish krle dil ki baat zaban pe aa hi jati hai.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر اسرار اصل میں اہل بیت کا دشمن تھا ، اس کی لفاظی پر نہ جایئں
ڈاکٹر اسرار کا سارا کام ٹوٹل قیاس پر مبنی ہے ساتھ ہی ساتھ بغض اہل بیت بھی بے انتہا تھا
لہٰذا ان کے کام پر تکیہ کرنے والا کسی کام کا نہ رہا
 
Last edited:

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
To goya tum Hazrat Ali R.A ko Khalifa-e-Rashid nahi maante....bughz me insaan jitna marzi taqayya ki koshish krle dil ki baat zaban pe aa hi jati hai.

نہیں بھائی! ہم تو صرف حضرت علیؑ کو ہی خلیفہ مانتے ہیں لیکن اِس وجہ سے قطعا نہیں مانتے کہ صحابہ نے علیؑ ابن ابوطالبؑ کی بیعت کی تھی یا آپؑ کو خلیفہ منتخب کر لیا تھا بلکہ وہ تب بھی خلیفہ تھے جب ابوبکر حکمران تھا، وہ تب بھی خلیفہ تھے جب عمر حکمران تھا اور وہ تب بھی خلیفہ تھے جب عثمان حکمران تھا۔

آپکو ایک آسان مثال دے کر سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
حضرت محمد ﷺ اعلانِ نبوت کے بعد تب بھی اللہ کے رسول تھے جب کوئی انہیں رسول نہیں مانتا تھا بلکہ پتھر مارتے تھے اور تب بھی اللہ کے رسول تھے جب پہلا مشرک مسلمان ہوا حتیکہ ہزاروں لوگوں نے اسلام قبول کر لیا۔ کسی ایک فرد کے ماننے سے لیکرہزاروں مشرکین کے ایمان لانےکے درمیانی وقت میں کسی کے آپکو رسول نہ ماننے سے ہمارے نبی کی رسالت میں کبھی کوئی معمولی سی کمی واقع ہوئی نہ ہزاروں لوگوں کے آپکو نبی تسلیم کر لینے سے آپکی رسالت میں کوئی رتی برابر اضافہ ہوا۔
یہی معاملہ ہر نبی اور امامؑ کے ساتھ رہا ہے۔ مولا علی علیہ السلام کی خلافت و امامت بھی اسی پیمانے سے دیکھی جائے گی۔ کوئی آپکو امام مانے یا نہ مانے آپکی خلافت تسلیم کرے یا نہ کرے آپ امام ہیں اور اللہ کے فی الارض خلیفہ ہیں۔ آپؑ کسی کی تائید، تصدیق اوربیعت کے محتاج نہیں جیسے اللہ اپنی ربوبیت کیلئے کسی انسان کا محتاج نہیں ہوتا ایسے ہی اسکا رسول اور خلیفہ بھی کسی انسان کی تسلیم و رضا کا محتاج نہیں۔
حکومت ابوبکر، عمر، عثمان اور معاویہ کی ہو تب بھی خلیفہ حقیقی علیؑ ابن ابو طالبؑ ہی تھے۔ بظاہر دنیاوی حکومت چاہے نمروز، شداد و فرعون کی ہی کیوں نہ نظر آئے لیکن حاکم حقیقی اللہ تبارک و تعالیٰ ہی ہے ایسے ہی اللہ کے نمائندے بھی کسی بیعت، ووٹ یا تسلیم کیے جانے کے محتاج نہیں ہوتے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
To goya tum Hazrat Ali R.A ko Khalifa-e-Rashid nahi maante....bughz me insaan jitna marzi taqayya ki koshish krle dil ki baat zaban pe aa hi jati hai.
اس ظاہری حکومت نے حضرت علی کی شان میں کوئی تنکے کا بھی اضافہ نہیں کیا ، بلکے حضرت علی کے اس حکومت کو قبول کرنے سے اس طرز حکومت کی عزت بڑھی جیسا کہ آپ لوگ بار بار حضرت علی کے حکومت قبول کرنے کو اپنی حکومت کے حق میں دلیل بنا کر پیش کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے سنا ہے کہ ڈاکٹر اسرار نے اپنی اولاد کی شادی جان بوجھ کر دس محرم کے دن رکھی تھی . اور پھر وہ تمام شادیاں ناکام ہوئیں
شاید انصاری صاحب اس کی تردید یا تصدیق کر سکیں
atensari
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
میں نے سنا ہے کہ ڈاکٹر اسرار نے اپنی اولاد کی شادی جان بوجھ کر دس محرم کے دن رکھی تھی . اور پھر وہ تمام شادیاں ناکام ہوئیں
شاید انصاری صاحب اس کی تردید یا تصدیق کر سکیں
atensari
9 aur 10 Muharram ko Huzoor SAWS ne rozay rkhne ka hukam q diya? Karbala k waqiye ki wajah se ya Hazrat Musa A.S ki Firoun pe fatah haasil krne ki yaad me? 1st Muharram to phir Hazrat Umar R.A ki shahadat ka din hai to kya hum 1st Muharram pe maatam krne lag jayen?
 
Huzoor SAWS ne ye bhi farmaya tha k mere baad 30 saal tk khilafat rahegi. Ab jis tarz e hukumat ka zikr Hadith me aagaya to kya us tarz e hukumat ko izzat dene k liye Hazrat Ali R.A ki hi zarurat reh gayi thi?
 
ان بحثوں میں پڑنے کا کیا فائدہ جب بارہا ان کا ذکر اور جواب دیا جا چکا ہے
میں تو بس ایک واقعے کی تصدیق یا تردید چاہتا ہوں
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
میں نے سنا ہے کہ ڈاکٹر اسرار نے اپنی اولاد کی شادی جان بوجھ کر دس محرم کے دن رکھی تھی . اور پھر وہ تمام شادیاں ناکام ہوئیں
شاید انصاری صاحب اس کی تردید یا تصدیق کر سکیں
atensari
بھائی! یہ سطحی سی بات ہے، کسی کی شادی کی تاریخ یا شادی کی کامیابی اور ناکامی اسکے برحق و باطل ہونے کی تصدیق نہیں کرتی البتہ یہ ضرور پتا چلتا ہے ک وہ کس سائیڈ پر ہے۔
مثلا اگر کوئی منافق انسان آقا علی علیہ السلام و سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شادی کی مناسبت سے یکم ذی الحجہ کو شادی کر لے تب بھی اللہ کے ساتھ اسکے معاملات میں کوئی بہتری نہیں آ سکتی، نہ ایسا کرنے سے اسکی زندگی بابرکت ہو جائے گی تا قتیکہ وہ مع الحق نہ ہو جائے اور حق علی علیہ السلام ہیں۔
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Huzoor SAWS ne ye bhi farmaya tha k mere baad 30 saal tk khilafat rahegi. Ab jis tarz e hukumat ka zikr Hadith me aagaya to kya us tarz e hukumat ko izzat dene k liye Hazrat Ali R.A ki hi zarurat reh gayi thi?
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ یہ حدیث آپ لوگوں نے گڑھی ہو
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

ان بحثوں میں پڑنے کا کیا فائدہ جب بارہا ان کا ذکر اور جواب دیا جا چکا ہے
میں تو بس ایک واقعے کی تصدیق یا تردید چاہتا ہوں
Ye kahan likha hai k 10 Muharram ko nikah kroge to wo shadi naakaam hogi? Shadi naakaam hone ki 100 reasons hoti hain.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Ye kahan likha hai k 10 Muharram ko nikah kroge to wo shadi naakaam hogi? Shadi naakaam hone ki 100 reasons hoti hain.
ٹھیک کہا

کسی کی شادی کی تاریخ کامیابی اور ناکامی اسکے برحق و باطل ہونے کی تصدیق نہیں کرتی البتہ یہ ضرور پتا چلتا ہے ک وہ کس سائیڈ پر ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Phir Hadith ka agla hissa "aur uske baad Malookiyat hogi" ko bhi garhi howi hi samajh lena ab theek hai?
آپ کے کچھ لوگ اس حدیث کو مانتے ہیں لیکن اس کے باوجود تیس سال کے عرصے کے بعد کے بادشاہوں کو خلیفہ خلیفہ کہتے ہیں
آپ ہم پر توانائیاں صرف کرنے کی بجائے ان لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کریں کہ برے لوگوں کو گلوری-فائی کرنا چھوڑ دیں
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
Baharhaal hum sb is waqt ek baray azaab ka saamna kr rahe hain ye baatein to 1400 saal se chal rahi hai aur qayamat tk chalti rahengi lekin bajai maamlaat sulajhne k ulajhte hi jaayenge so hr baar wahi sifar se baat shuru krke phir ek hi jagah baat tika dene ka koi faida nahi. Behtar yahi hai k history ko history hi rehne di jaaye aur ye wo history hai jo zyadatr Banu Abbas k zamanay me tehreer ki gayi hai isliye bohut si baaton me kami beshi aur exaggeration unexpected nahi hai.
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

آپ کے کچھ لوگ اس حدیث کو مانتے ہیں لیکن اس کے باوجود تیس سال کے عرصے کے بعد کے بادشاہوں کو خلیفہ خلیفہ کہتے ہیں
آپ ہم پر توانائیاں صرف کرنے کی بجائے ان لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کریں کہ برے لوگوں کو گلوری-فائی کرنا چھوڑ دیں
30 saal k baad aane waalon ne specially shuru waalon ne mere khayal se khud ko Khalifa nahi blkay Malik kaha so jo khalifa kehte hain kehte rahen hr kisi ko dil behlaane aur khushi haasil krne ki azadi hai.
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
9 aur 10 Muharram ko Huzoor SAWS ne rozay rkhne ka hukam q diya? Karbala k waqiye ki wajah se ya Hazrat Musa A.S ki Firoun pe fatah haasil krne ki yaad me?
حضور نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا، یہ آقا ﷺ پراتہام ہے۔
دس محرم والے دن روزہ رکھنا بدعت اور سخت گناہ ہے۔
نفلی روزہ بطور شکرانہ خوشی کی علامت کے طور پر رکھا جاتا ہے۔
دس محرم والے دن اولاد رسولﷺ پر ظلم و ستم ڈھائے گئے۔
آپکو اس دن کیا خوشیاں چڑھی ہیں؟
آپ اس دن روزہ رکھ کر کس بات کے شکرانے ادا کرتے ہیں؟

1st Muharram to phir Hazrat Umar R.A ki shahadat ka din hai to kya hum 1st Muharram pe maatam krne lag jayen?
اگر تہمارے امام ابوحنیفہ یا کسی دوسرے امام کی شریعت رکاوٹ نہیں اور تمہارا دل ماتم کرنے کو کرتا ہے تو عمر کی موت پر ماتم کر لو۔ ہماری طرف سے اجازت ہے۔
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
حضور نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا، یہ آقا ﷺ پراتہام ہے۔
دس محرم والے دن روزہ رکھنا بدعت اور سخت گناہ ہے۔
نفلی روزہ بطور شکرانہ خوشی کی علامت کے طور پر رکھا جاتا ہے۔
دس محرم والے دن اولاد رسولﷺ پر ظلم و ستم ڈھائے گئے۔
آپکو اس دن کیا خوشیاں چڑھی ہیں؟
آپ اس دن روزہ رکھ کر کس بات کے شکرانے ادا کرتے ہیں؟

اگر تہمارے امام ابوحنیفہ یا کسی دوسرے امام کی شریعت رکاوٹ نہیں اور تمہارا دل ماتم کرنے کو کرتا ہے تو عمر کی موت پر ماتم کر لو۔ ہماری طرف سے اجازت ہے۔
Kya Huzoor SAWS ko ilm tha k 10 Muharram 61 AH ko kya waqiya pesh aayega? Yahoodi 10 Muharram ko Hazrat Musa A.S ki firoun pe fatah haasil krne ki khushi me roza rkhte thay to Huzoor SAWS ne farmaaya tha k agar yahoodi ek roza rkhte hain to hum 2 rozay rkhenge. Search krlo kayi links pe Hadith mil jayegi.
Hume maatam krne ki koi zarurat nahi hai albatta Abu Lulu Feroz pe lanat zarur bhejte hain. Dekha kaise Umar R.A ko just Umar aur unki shahadat ko maut likh diya ab bnda tumse kya behes kre. Rehne do.
 
Back
Top