Wadi e Teera ka Safar - Very Dengerous

Saleemraza

Councller (250+ posts)
es bandi ku bhi Fauji jahaz per bethney ka bouhat shouk hey............
اس طرح کی تمام خوبصورت بندیوں کو اگلے مورچوں کا وزٹ کرتے رہنا چاہیے ۔۔۔۔ تاکہ ۔۔۔ہمارے

شیر جوانوں ۔۔۔کا۔۔ حوصلہ بلند رہے ۔۔۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اب فوج نے بہت مشکل سے یہ تمام علاقہ خالی کروایا ہے ،سوال یہ ہے کہ پہلے کیوں دم سادھے بیٹھے رہے ؟ کیا ان جرنیلوں کو نہیں ٹانگنا چاہئے جنکی گندی پالیسیوں کی وجہ سے آج فوج اربوں روپے اور جانی نقصان سے گزر رہی ہے
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
اب فوج نے بہت مشکل سے یہ تمام علاقہ خالی کروایا ہے ،سوال یہ ہے کہ پہلے کیوں دم سادھے بیٹھے رہے ؟ کیا ان جرنیلوں کو نہیں ٹانگنا چاہئے جنکی گندی پالیسیوں کی وجہ سے آج فوج اربوں روپے اور جانی نقصان سے گزر رہی ہے
میرے پیارے بھائی ۔۔اپکی بات خون جگر سے لکھنے کے قابل ہے ۔۔۔ کرپشن ہوس اقتدار

انسان کو اندر سے کمزور کھوکھلا کر دیتی ہے ۔۔۔۔

اپ اس کا تجربہ اس طرح کر سکتے ہیں جب بھی کرپشن کرنے والا کسی ایمان دار بندے

کے سامنے کھڑا ہوگا ۔۔اآس کی نگاہیں تھلے ۔۔۔اور منھ پر پھٹ کار نظر ارہی ہوگی

اور اگر وہ کرپٹ بندہ اپنے جیسے حرام خوروں کے درمیان ہوگا ۔۔اُس کی انکھیں بھی اوپر

ہوں گی اور بوتھے پر مسکرائیٹ بھی ہوگی ۔۔

اس تصویریں تلاش کرنے میں اپکو دقت نہیں ہوگی
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
اس طرح کی تمام خوبصورت بندیوں کو اگلے مورچوں کا وزٹ کرتے رہنا چاہیے ۔۔۔۔ تاکہ ۔۔۔ہمارے

شیر جوانوں ۔۔۔کا۔۔ حوصلہ بلند رہے ۔۔۔

ouh bhai ye tu un becharoun aur frustrate kerney wali baat hey.................wasey sarey cosmetics utaar ker dekhu gey tu shakal se dur lagey gaaa.....aur baaqi ti kuch bhi khubsoorti mein nahi aataaa....es case mein............:)
 
Back
Top