Vivian Richards blames foreign players for Gladiators loss

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اکثریت ہی پھٹیچر تھی. آئندہ صرف لوکل کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے اور ٹورنامنٹ بھی پاکستان میں ہونا چاہئے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اکثریت ہی پھٹیچر تھی. آئندہ صرف لوکل کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے اور ٹورنامنٹ بھی پاکستان میں ہونا چاہئے
There wasnt a single player who is currently in any national playing 11. As much as we all like Darren Sammy, Gayle,Samuels or McCullums, they are all t-20 players now. Same goes for KP and others. I agree, an all Pakistan PSL would probably be just as good..and could be held in Pakistan.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

تاریخ دان لکھے گا کہ کرکٹ کا ایک کھلاڑی اٹھا ، جو اپنی قوم کی حالت زار دیکھ کر غم زدہ تھا ۔۔۔اکیلا نکلا ۔۔۔قافلہ بنتا پھر قافلہ ایک طوفان بن گیا ۔۔۔۔جو اپنے ساتھ کرپشن کے بڑے بڑے بتوں کو زمین بوس کر گیا ۔۔۔۔اپنی قوم کو چند خاندانوں کی غلامی سے نکال کر سر خرو ھو گیا۔۔۔پاکستانی قوم کے اس محسن کا نام ھے "عمران "خان "۔
لیکن انصافی لوگوں کو عمران سے گلہ ہے کہ گفتگو میں احتیاط کیا کریں اور خاص طور پر لفظ پھٹیچر سے آئندہ گریز کریں کیونکہ پھٹیچر قسم کے لوگ اس قسم کے پھٹیچر ایشوز کو بہت اچھالتے ہیں
اللہ ان کو عقل سلیم عطا کرے آمین۔۔
 

Back
Top