Vigo and IG police will soon be raiding the house of this Constable.

carne

Minister (2k+ posts)
GK4X9BNX0AAeomf
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب پولیس پچھلے دو سال سے لوگوں پر ظلم کر رہی ہے۔لوگوں کے گھروں میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی،عورتوں کو گھسیٹ کر گھروں سے باہر نکالا اور جیلوں میں بند کیا لیکن افسوس کسی پولیس والے نے کوئ احتجاج نہیںکیا ۔اب جب فوج نے مارا تو بول رہے ہیں۔فوج نے بہت غلط کیا لیکن پنجاب پولیس نے کوئ کسر نہیں چھوڑی ۔ُدونوں غنڈا گرد ہیں۔دونوں کو ٹھیک کرنا پڑے گا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
واہگہ بارڈر پر کھڑا فوجی جوان ایک ٹانگ اٹھا اٹھا کر تھک گیا اور تمغہ دو ٹانگیں اٹھانے والی اپنی کار خاص غریدہ فاروقی کو دیدیا ان جرنیلوں نے