ISIS was flown from Iraq and Syria to Afghnaistan by CIA.ISIS had no roots in Afghanistan so where is it getting weapons and money to fight an insurgency.CIA,Mossad and RAW are funing and training ISIS to carry attacks in Afghanistan and neighbouring countries.America can't defeat the Taliban so it new strategy is to set ISIS against the Taliban.Don't forget ISIS was created by CIA and Mossad to topple Assad.
ویڈیو کے مطابق آیی ایس آیی ایس سینٹرل ایشیا کے ممالک کے گرد جمع ہو رہی ہے تو کیا امریکا ان ممالک کو ڈسٹرب کرنے جارہا ہےعراق پر قبضہ مکمل کرنے کے اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتیاروں کی عدم دستیابی (جو کے موجود ہی نہیں تھے) نیٹو افواج کو عراق میں اپنے قیام کو طوالت دینے کے لیے ٹھوس جواز کی ضروت تھی جو آئی ایس آئی ایس کو تخلیق کرکے پیدا کیا گیا. اور پھر حسب ضرورت مطلوبہ مقام پر منتقل کرتے رہے. آخری وقت یہ شام موجود تھی جہاں سے انہیں کرایہ ادا کرکے محفوظ مقام پر پہنچایا گیا. افغانستان میں دیکھایا گیا، سری لنکا میں نمودار کی گئی. بھارت میں موجودگی کے خدشات ظاہر کئے گئے. سترہ سال پہلے جو ڈرامہ طالبان کے عنوان سے شروع کیا گیا تھا وہ اب آئی ایس آئی ایس کے نام سے نشر مقرر کیا جا رہا ہے. جس ملک خانہ جنگی کی کروانی ہو وہاں آئی ایس آئی ایس نمودار کر دو، بس
تم جیسے شناختی بحران کا شکار انتہاپسندوں کی کہانی شروع بھی امریکہ سے ہوتی ہے اور ختم بھی امریکا پر ہوتی ہے، نمونے یہ بتاؤ کہ داعش میں جو ہزاروں لاکھوں لوگ بھرتی ہیں اور وہ قرآن اور حدیث دلائل دیتے ہیں ،لوگوں کو جلاتے ہیں ، دین و مذہب کے نام پر بد ترین قتل و غارت گری کرتے ہیں ، کیا ان سب کو امریکہ نے انتہا پسندی کے انجکشن لگائے ہیں؟ کیا یہ سارے داڑھی رکھے ہوئے روبوٹ ہیں جو پینٹاگون نے بناے ہیں؟ تم بھگلول لوگ سازشی مفروضوں کی دنیا میں رہتے ہو ، اپنے پیٹ میں حلوہ خوری سے بنی گیس کا الزام بھی امریکہ کے سر در دے دیتے ہوعراق پر قبضہ مکمل کرنے کے اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتیاروں کی عدم دستیابی (جو کے موجود ہی نہیں تھے) نیٹو افواج کو عراق میں اپنے قیام کو طوالت دینے کے لیے ٹھوس جواز کی ضروت تھی جو آئی ایس آئی ایس کو تخلیق کرکے پیدا کیا گیا. اور پھر حسب ضرورت مطلوبہ مقام پر منتقل کرتے رہے. آخری وقت یہ شام موجود تھی جہاں سے انہیں کرایہ ادا کرکے محفوظ مقام پر پہنچایا گیا. افغانستان میں دیکھایا گیا، سری لنکا میں نمودار کی گئی. بھارت میں موجودگی کے خدشات ظاہر کئے گئے. سترہ سال پہلے جو ڈرامہ طالبان کے عنوان سے شروع کیا گیا تھا وہ اب آئی ایس آئی ایس کے نام سے نشر مقرر کیا جا رہا ہے. جس ملک خانہ جنگی کی کروانی ہو وہاں آئی ایس آئی ایس نمودار کر دو، بس
ویڈیو کے مطابق آیی ایس آیی ایس سینٹرل ایشیا کے ممالک کے گرد جمع ہو رہی ہے تو کیا امریکا ان ممالک کو ڈسٹرب کرنے جارہا ہے
تم جیسے شناختی بحران کا شکار انتہاپسندوں کی کہانی شروع بھی امریکہ سے ہوتی ہے اور ختم بھی امریکا پر ہوتی ہے، نمونے یہ بتاؤ کہ داعش میں جو ہزاروں لاکھوں لوگ بھرتی ہیں اور وہ قرآن اور حدیث دلائل دیتے ہیں ،لوگوں کو جلاتے ہیں ، دین و مذہب کے نام پر بد ترین قتل و غارت گری کرتے ہیں ، کیا ان سب کو امریکہ نے انتہا پسندی کے انجکشن لگائے ہیں؟ کیا یہ سارے داڑھی رکھے ہوئے روبوٹ ہیں جو پینٹاگون نے بناے ہیں؟ تم بھگلول لوگ سازشی مفروضوں کی دنیا میں رہتے ہو ، اپنے پیٹ میں حلوہ خوری سے بنی گیس کا الزام بھی امریکہ کے سر در دے دیتے ہو
بے ترتیب خشخشی داڑھی اور خیالات پریشان ، یہی ہے شناختی بحران کے شکار جماعتی ٹھگوں کی پہچان، دو جملے تم ڈھنگ سے لکھ نہیں سکتے ،منظم بات کر نہیں سکتے بس وہی بھگلولوں کی طرح آئیں بائیں شائیں ، امریکہ نے ماردیا لٹ گے برباد ہوگئے ، یاروس المدد یا شیطان المددشواہد اور بھی ہیں لیکن تمھارے جسے بے شناخت لبرل فاشٹ ربوٹ دیکھ کر یقین کرنا ممکن ہے
تمارے جیسے لوگ کیمونسٹ بننے کو تیار تھے، موقع ملا تو لبرل بن گئےبے ترتیب خشخشی داڑھی اور خیالات پریشان ، یہی ہے شناختی بحران کے شکار جماعتی ٹھگوں کی پہچان، دو جملے تم ڈھنگ سے لکھ نہیں سکتے ،منظم بات کر نہیں سکتے بس وہی بھگلولوں کی طرح آئیں بائیں شائیں ، امریکہ نے ماردیا لٹ گے برباد ہوگئے ، یاروس المدد یا شیطان المدد
مجھ جیسے لوگ کمیونزم کے بھی اتنے ہی مخالف تھے جتنے ہم تم جیسے گاچی گاے ملاٹو کے مخالف ہیں ، روس کو تم لوگوں نے خدا بنا دیا ، کمیونسٹوں کی طرح ٹریڈیونینز بناؤں گا مزدوروں کو حق دلاؤنگا انقلاب لاؤں گا کی باتیں تو آج کل تمہارا خلیفہ بلکہ کلیفہ سراج الحق کررہا ہےتمارے جیسے لوگ کیمونسٹ بننے کو تیار تھے، موقع ملا تو لبرل بن گئے
ISIS was flown from Iraq and Syria to Afghnaistan by CIA.ISIS had no roots in Afghanistan so where is it getting weapons and money to fight an insurgency.CIA,Mossad and RAW are funing and training ISIS to carry attacks in Afghanistan and neighbouring countries.America can't defeat the Taliban so it new strategy is to set ISIS against the Taliban.Don't forget ISIS was created by CIA and Mossad to topple Assad.
مجھ جیسے لوگ کمیونزم کے بھی اتنے ہی مخالف تھے جتنے ہم تم جیسے گاچی گاے ملاٹو کے مخالف ہیں ، روس کو تم لوگوں نے خدا بنا دیا ، کمیونسٹوں کی طرح ٹریڈیونینز بناؤں گا مزدوروں کو حق دلاؤنگا انقلاب لاؤں گا کی باتیں تو آج کل تمہارا خلیفہ بلکہ کلیفہ سراج الحق کررہا ہے
That is what Hindus wish but Paksitan army is one of the strongest armies.It will wipe them out.Iran,Russia and China will join in and will finsh off Daesh.Great news
Now they will come and capture Pakistan and make it khilafat e islamia.
That is what Hindus wish but Paksitan army is one of the strongest armies.It will wipe them out.Iran,Russia and China will join in and will finsh off Daesh.
I pray for Pakistan to becomes khilafat under Abu bakar bagdadi .
Pakistan is capable of dealing with RAW agents and terrorist and defeat them so there is nothing to worry.By the way have you tried the new cow piss?.It is available as an alternative to Coca-ColaI pray for Pakistan to becomes khilafat under Abu bakar bagdadi .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|