Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eJaZBg8.jpg
Last edited by a moderator:
Yeh baat nooray ko kab samaj aye gi..." گَل کیتی تے آپ بیتی وِچ بڑا فرق ہوندا اے" ۔۔ پہلے سعودیہ، پھر عرب امارات اور اب ملائیشیا، بیرونِ ملک جیلوں میں پھنسے قیدیوں کی رہائی پر کتنی ماؤں کی دعائیں عمران خان کو لگیں گی، اس کا اندازہ مُجھے بخوبی ہے۔ کیونکہ اس تکلیف سے میں اور میری ماں بھی گزرے ہیں۔
مُجھے بھی اقامتی قوانین کے تحت پھنسنا پڑا، سفارت خانہ/کونسلیٹ/لیبر یونین/کورٹ کہیں بھی سُنوائی نہیں ہوئی۔ واپس اپنے مُلک آ پانا ایک خواب معلوم ہوتا تھا اور فیملی والوں کا دُکھ الگ کھائے جاتا تھا۔ جِن لوگوں نے میرا مُشکل وقت میں ساتھ دیا، اُن کے لیے ہمیشہ دُعاگو ہوں۔
اُس کٹھن گھڑی میں مُجھے تو چند دوستوں نے ساتھ دیکر اُس چنگل سے نکال لیا، مگر ہر پھنسے پاکستانی میں اتنی ہمت نہیں۔ حُکومت ھذا کا اقدام قابلِ تحسین ہے مگر اُن نکھٹؤ متعلقہ اداروں کو فعال بنانا بھی ناگزیر ہے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کا کوئی پُرسانِ حال ہو سکے۔
" گَل کیتی تے آپ بیتی وِچ بڑا فرق ہوندا اے" ۔۔ پہلے سعودیہ، پھر عرب امارات اور اب ملائیشیا، بیرونِ ملک جیلوں میں پھنسے قیدیوں کی رہائی پر کتنی ماؤں کی دعائیں عمران خان کو لگیں گی، اس کا اندازہ مُجھے بخوبی ہے۔ کیونکہ اس تکلیف سے میں اور میری ماں بھی گزرے ہیں۔
مُجھے بھی اقامتی قوانین کے تحت پھنسنا پڑا، سفارت خانہ/کونسلیٹ/لیبر یونین/کورٹ کہیں بھی سُنوائی نہیں ہوئی۔ واپس اپنے مُلک آ پانا ایک خواب معلوم ہوتا تھا اور فیملی والوں کا دُکھ الگ کھائے جاتا تھا۔ جِن لوگوں نے میرا مُشکل وقت میں ساتھ دیا، اُن کے لیے ہمیشہ دُعاگو ہوں۔
اُس کٹھن گھڑی میں مُجھے تو چند دوستوں نے ساتھ دیکر اُس چنگل سے نکال لیا، مگر ہر پھنسے پاکستانی میں اتنی ہمت نہیں۔ حُکومت ھذا کا اقدام قابلِ تحسین ہے مگر اُن نکھٹؤ متعلقہ اداروں کو فعال بنانا بھی ناگزیر ہے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کا کوئی پُرسانِ حال ہو سکے۔
can you elaborate your story in detail?" گَل کیتی تے آپ بیتی وِچ بڑا فرق ہوندا اے" ۔۔ پہلے سعودیہ، پھر عرب امارات اور اب ملائیشیا، بیرونِ ملک جیلوں میں پھنسے قیدیوں کی رہائی پر کتنی ماؤں کی دعائیں عمران خان کو لگیں گی، اس کا اندازہ مُجھے بخوبی ہے۔ کیونکہ اس تکلیف سے میں اور میری ماں بھی گزرے ہیں۔
مُجھے بھی اقامتی قوانین کے تحت پھنسنا پڑا، سفارت خانہ/کونسلیٹ/لیبر یونین/کورٹ کہیں بھی سُنوائی نہیں ہوئی۔ واپس اپنے مُلک آ پانا ایک خواب معلوم ہوتا تھا اور فیملی والوں کا دُکھ الگ کھائے جاتا تھا۔ جِن لوگوں نے میرا مُشکل وقت میں ساتھ دیا، اُن کے لیے ہمیشہ دُعاگو ہوں۔
اُس کٹھن گھڑی میں مُجھے تو چند دوستوں نے ساتھ دیکر اُس چنگل سے نکال لیا، مگر ہر پھنسے پاکستانی میں اتنی ہمت نہیں۔ حُکومت ھذا کا اقدام قابلِ تحسین ہے مگر اُن نکھٹؤ متعلقہ اداروں کو فعال بنانا بھی ناگزیر ہے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کا کوئی پُرسانِ حال ہو سکے۔
Who died today?Helped freed few from foreign prisons. While locking up and killing peaceful protesters in this country. Nice joke???
You're fuming from the inside out.... good to witness that.Helped freed few from foreign prisons. While locking up and killing peaceful protesters in this country. Nice joke???
اور جن نوجوانوں کو اتوار کے روز موت کے سفر پر روانہ کیا، ان کی کوئی خبر؟
His hopes for his Najayaz Dad Zardari and his moron of a son billo ever getting out of the mess they've created for themselves and this country.Who died today?
Helped freed few from foreign prisons. While locking up and killing peaceful protesters in this country. Nice joke???
You're fuming from the inside out.... good to witness that.
AAB ISS BAAT MAI ITNI JEALOUSY KUO HAI
PEACEFUL PROTESTORS CHECK POST PAI GOLIYAAN NAHEE BARSATAY
STOP SHITTTING HERE
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|