_pakistan
Minister (2k+ posts)

[TABLE="width: 814, align: center"]
[TR]
[TD="bgcolor: #FFFFFF, colspan: 2, align: center"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: center"][TABLE="width: 96%"]
[TR]
[TD="class: oranageheadingCopy, width: 82%, align: left"]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
[/TD][TD="class: oranageheading, width: 18%, align: left"]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: bodytext, colspan: 2, align: left"]پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ے) نے سکیورٹی خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور سیلولر سیکٹر میں سبزکرپشنریگولیشنزکو یقینی بنانے کیلئے سم (سبزکرایبرآیڈینٹیٹی موڈیِول) انفارمیشن سسٹم تیار کیا ہے۔.
اس پروجیکٹ کا مقصد پاکستان میں موبائل فون صارفین کوان سے متعلق ایسی سہولت مہیا کرنا ہے جس کے ذرئیے صارفین یہ معلوم کر سکتے ہیںکہ ان کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی)پر کس موبائل فون آپریٹر کی کتنی سم/ سمز جاری کی گئی ہیں اوران کی کلتعداد کتنی ہے۔[/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2"]
[/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="class: bodytext, colspan: 2, align: right"]سم انفارمیشن سسٹم – 668 برائے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے یہاں کلک کریں[/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2"]
[/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2"]
اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر یہاں داخل کریں
[/TD][/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2, align: right"] (مثال کے طور پر 6110160645683)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="width: 250, align: center"]

[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]
[/TD]
[TD="align: center"]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="bgcolor: #FFFFFF, colspan: 2, align: center"]جملہ حقوق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="bgcolor: #FFFFFF, colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 96%"]
[TR]
[TD="class: oranageheadingCopy, width: 82%, align: left"]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
[/TD][TD="class: oranageheading, width: 18%, align: left"]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2"]
[/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2, align: left"]1. اپنے قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پر جاری سمز کی تعداد جاننے کیلئے اس لنکhttp://urdu.pta.gov.pk/668/index-ur.html پر کلک کریں۔
2. اگر کسی بھی موبائل کمپنی کی سمز کی تعداد آپ کے زیر استعمال سمز کی اصل تعداد سے زائد ہے تو اس کمپنی کے درج ذیل مخصوص لنک پر جائیے:[/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2"]
[/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2"]
[TD="bgcolor: #DEDEDE"] کمپنی [/TD]
[TD="bgcolor: #DEDEDE"] لنک [/TD]
[TD="bgcolor: #DEDEDE"] ای میل ایڈریس [/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2"] 3. کمپنی کی ویب سائٹ سے متعلقہ فارم ڈاﺅن لوڈ کریں۔ فارم پرُ کریں اور اس کی سکین کی ہوئی نقل،این آئی سی او پی(دونوں طرف سے)/ سی این آئی سی اورپاسپورٹ کی سکین کی ہوئی نقول کے ساتھ کمپنی کی ویب سائٹ پر دئیے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کریں۔
4. کمپنی آپ کی شکایت کا حوالہ نمبر فراہم کرے گی اور اس مقصد کیلئے آپ کا این آئی سی او پی / سی این آئی سی استعمال کیا جائے گا۔
5. آپ کے شکایت موصول ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر اضافی سمز آپ کے نام سے ہٹا دی جائیں گی۔
6. پی ٹی اے کی ویب سائٹ کا ڈیٹا بیس 45 دنوں کے بعد اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ آپ اضافی سمز کو اپنے نام سے ہٹائے جانے کے تصدیق کیلئے 45 دنوں کے بعد دوبارہ پی ٹی اے کی ویب سائٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ [/TD]
[/TR]
[TR="class: oranageheading"]
[TD="colspan: 2"]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://www.pta.gov.pk/668/sim_info_overseas_ur.html
Last edited: