Very bad news for MQM. British officials confirms Tariq Mir statement

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
British officials confirm Tariq Mir statement that statement has been recorded in Janiva Police Station.
Every one knows that "statement has been recorded" in 2012 what is new here ?

The question is if in his statement he admitted what " Pakistani source of Information " is claiming .
 
TechWarrior

MPA (400+ posts)

Let's see upto what extent you can defend that black pig.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
British officials confirm Tariq Mir statement that statement has been recorded in Janiva Police Station.
Every one knows that "statement has been recorded" in 2012 what is new here ?

The question is if in his statement he admitted what " Pakistani source of Information " is claiming .

Oh, just a little matter of "Watan Farooshi". What is the big deal right!
 
آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
2015%2B-%2B1
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
بات یہاں سے بہت آگے چلی گئی ہے. متحدہ کے متعدد دھڑے بھارتی ٹریننگ اور فنڈنگ کو سپورٹ کر رہے ہیں. انکا موقف یہ ہے کہ پاکستان سے ٹریننگ لے کر جہادی کشمیر جاتے ہیں تو انڈیا سے ٹریننگ لے کر ہم فوج کا مقابلہ کیوں نہیں کر سکتے اور یہ بات فوج کو بھی معلوم ہے، رینجرز اور فوج کا مل کر کراچی میں ایک بڑا آپریشن ہونے والا ہے. جس میں توقع یہ ہے کہ اگر متحدہ کے یہ باغی یا غدّار ریاست پاکستان اور فوج سے لڑنے اگر سامنے آتے ہیں تو شاید بڑی تعداد میں انکو ٹھکانے لگایا جائے گا. جس طرح طالبان کو مار مار کر ختم کیا گیا، متحدہ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو. دونوں کی سوچ بوجھ ایک جیسی ہے تو آپریشن کیوں ایک جیسا نہ ہو
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
’ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت ملنے پر ہی کارروائی ہو گی

ہفتہ کو یہاں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں اور جب تک ثبوت نہ آجائیں کشیدگی کے ماحول سے گریز کرنا چاہیے۔

http://www.dawnnews.tv/news/1023096/
 
Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں جو ثبوت مانگنے کی بجائے کسی کو بھی الزام کی بنیاد پر سزا دے دیتے ہیں جاہے ایکزیکٹ ہو یا ایم کیو ایم, ثبوت کی کوئ ضرورت نہیں- اگر حکمران اس عوام کی تعلیم پر تھوڑی توجہ دیتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے
 
kambohguy

Councller (250+ posts)
پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں جو ثبوت مانگنے کی بجائے کسی کو بھی الزام کی بنیاد پر سزا دے دیتے ہیں جاہے ایکزیکٹ ہو یا ایم کیو ایم, ثبوت کی کوئ ضرورت نہیں- اگر حکمران اس عوام کی تعلیم پر تھوڑی توجہ دیتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے
not denying tariq mir interview is proof enough....what more you want, a video where raw is handing over cash to altaf and altaf takes a selfie and posts it online.....
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Scotland Yard confirms Tariq Mir's Statement after MQM's denial about it.

​Zaleeeldari aur hajjam malik nai ko bhi nanga kar ke jootay maraay jain