اچھا ہے، اس معاملے جو حقایق، دستاویزات اور گواہیاں ہیں واضح سامنے آ جایں۔ یہ جو بھانت بھانت کے صحافی ہر سال اپنا اپنا منجن بیچتے ہیں، تماشا رچاتے ہیں ، اس سے جان چھٹے گی۔ جو بھی فیصلہ ہوا ہر قسم کے اپنے اپنے مفادات کے لیے نکتے نکال لایں گے مگر یاد رہے مقتولہ کے ورثا موجود ہیں انہی کی بات میں وزن ہو گا۔ زرداری بلاول سے مخالفت اپنی جگہ مگر جو لوگ سازش یا کوتاھی کا شک الزام ان پرلگاتےہیں صریحاََ غلط ہیں ایسا ممکن ہی نہیں۔
فرقہ پیپلز پارٹی کے لیے تو بینظیر کا لاشہ وہ بلیَ ہے جسپر چڑھا کر وہ غریب سندھیوں کے مال پانی پر فاتحہ پڑھتے ہیں ۔ جبتک سندھی عوام اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہوتے یہ لوگ یونہی دھوکہ دیتے رہیں گے۔