Made my cry ! Heart Touching. Really need to move back to Pakistan one day and need to participate in politics so that a change can be implemented on a larger scale within the society !Salute to the girl ! Keep progressing, insha'Allah !
ہمارے ملک میں ایسے لوگوں کا کیا کام۔ ایسے ہونہار لوگ یا تو اس گندے سسٹم کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں یا جس کے پاس طاقت ہو وہ باہر نقل جاتا ہے۔ ایسی خبریں سن کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
اس بچی کی دشمن پاکستانی انتظامیہ کتے کی نسل بغیرت بدکردار پاکستانی ادارے ہیں یہ غریبوں کو سزا دی جارہی ہے اگر پاکستان ہمارا مشترکہ ہے تو وسائل مشترکہ کیوں نہیں اس بچی کی دشمن نواز شریف فوج عدلیہ اور کل حکومت صدر سے چپڑاسی تک یا الله اس ملک کو انسانیت انصاف کا ملک بنا خوداری تو غریبوں میں بہت ہے آمین اس ملک کا الله ہی وارث ہے اور کوئی نہیں بیشک قانون صرف امیروں کے لئیے اور طاقت ور کے لئیے ہے اس ملک میں امیری وی آئی پی قانون ہے جو صرف کنجروں کی ملزموں کی ماڈلوں کی اس ملک کو لوٹنے والوں کی حفاظت کرتا ہے اور ان ہی کا معصوم بچہ ہے لالچی اور خدغرض قانون ان سب پر لعنت لعنت لعنت سنیئر سیٹیزن محمد شریف محمدی