Valentine day Manane per PABANDI lagane per ASMA JHANGIR JUDGE per baras pari

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
عاصمہ صاحبہ ویلنٹائن کے بنا بھی حرام کاری زنا اور فحاشی کے اڈے پھل پھول رہے ہیں۔۔۔آپکے پاس مواقع پھر بھی موجود ہیں۔۔۔پریشان کیوں ہورہی ہو
 
AAA101

Senator (1k+ posts)
عاصمہ صاحبہ ویلنٹائن کے بنا بھی حرام کاری زنا اور فحاشی کے اڈے پھل پھول رہے ہیں۔۔۔آپکے پاس مواقع پھر بھی موجود ہیں۔۔۔پریشان کیوں ہورہی ہو

bahi is per tu abhi jawani aye hian.. isliye ***** ho rahi hia is din kay ban honay per.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
عاصمہ صاحبہ ویلنٹائن کے بنا بھی حرام کاری زنا اور فحاشی کے اڈے پھل پھول رہے ہیں۔۔۔آپکے پاس مواقع پھر بھی موجود ہیں۔۔۔پریشان کیوں ہورہی ہو

آخری سانس چل رہے ہیں عقل مند بڑھیا کے اس لیے اسے زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں سواے اسکے کے تھوڑا سا اور انتظار کر لو پہنچ جاؤ گی تو سارے ہی جواب مل جایئں گیں

-
-
-
-
ویلن ٹائن ،، کی پیدایشیں اگر دفاع نہیں کرے گی تو کون کرے گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
16711616_573135629477756_2064063364388091684_n.jpg
 
Be Optimistic

Politcal Worker (100+ posts)

‏سیاستدان چور
دودھ سرف کا
پانی گٹر کا
گوشت گدھے کا
کھلاڑی جواری
میڈیا بکاو
دھماکے ۔۔۔
اور سب سے بڑا پاکستان کا مسئلہ ویلنٹائن ڈے ؟؟؟
اللہ ہی حافظ ہے اس قوم کا۔
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
تیری شکل پر لعنت بے غیرت ۔۔ عورت کے نام پر دھبہ ہے تو ۔۔۔ ساری زندگی تیری گذر گئی 97% پاکستانی مسلمانوں کے ذہین تبدیل کرنے میں۔۔ جوان لڑکے اور لڑکیاں تھوڑی دیر کے لیے بھٹک جاتے ہیں ۔۔ جب سمجھدار ہوتے ہیں تو آپنے گناہوں کی معافی اللہ تعالی سے ساری زندگی مانگتے ہیں۔۔۔ میں جج صاحب کو اسلام پش کرتا ہوں۔
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
یہ بڈھی ڈائن ہر بے حیائی کو سپورٹ کرتی ہے پیار کا درس ہمیں حضور پاک سے ملا ہے لیکن یہ بے حیائی کے پیار کو ہی فروغ دیتی ہے
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
اسلام علیکم بھائیو میں کسی کے مذھب کی توہںین نہیں کر رہا۔ لیکن سچ یہ ھے کہ یہ عورت اصل میں قادیانی ھے اس لئیے اس کی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی ڈھکی چھپی نہیں۔ اس عورت کے بارے میں میں نے بہت تفصیل سے ایک قادیانی سے اںٹرویو کیا تھا تب مجھے اس کی اصل حقیقت کے بارے میں معلوم ھوا تھا۔آپ نے اس کی گفتگو میں سنا کہ۔۔ جج کو کسی مسجد کا مولوی ھونا چاھئیے تھا۔ مسلم علماء سے اس کو کتنی نفرت ھے اس کی گفتگو سے آپ کو معلوم ھو گیا ھے۔ ایک بار میں نے پاکستان کی ایک خفیہ ایجنسی کے ایک سابق افسر سے انٹرویو کیا تو انہوں ںے بھی ایسی ہی باتیں بتائیں تھیں۔ اس لئیے اس عورت کی اس ملک سے دشمنی پر مجھے اب حیرت نہیں ھوتی۔ اللہ تبارک و تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کو ایسے سانپوں سے بچائے۔ آمین
 
SachGoee

Assalamoalaikum. Asma Jahangir was born in Lahore Pakistan in 1952. Hence She is Lahori and Pakistani.

How is She Qadiani ? Qadiani are Indian Nationals, Indian Citizens who are born in Qadian India. These Qadianis include Sunni Muslims Qadiani, Shia Muslims Qadiani, other Sects Muslims Qadiani's, Hindu Qadiani, Sikh Qadiani, Christian Qadiani etc

religion-wise-population-2011-qadian-m-cl-og.png
 
Back
Top