Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ازبک افراد کو پاکستان میں دھشت گردی کے چالیس ہزار ڈالر ملتے ہیں۔ [HI]ایک کالعدم تنظیم ازبکوں کو پناہ دے رہی ہے[/HI]۔
قومی اسمبلی کا اجلا س ڈپٹی اسپیکرفیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت ہوا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ان کے حلقے میں کالعدم تنظیم کے افراد اسلامک موومنٹ آف ازبک کی ٹی شرٹ پہنے پھرتے ہیں ۔ایک ازبک پاکستان میں دھشت گردی کے کارروائی کے چالیس ہزار ڈالر لیتا ہے۔وزیر داخلہ کہانیاں سنانے کی بجائے ازبک افراد کو پناہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کریں ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کو بھی ازبکوں کو پناہ دینے والی کالعدم تنظیم کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔

[HI]What is the name of the banned Organization in Pakistan....Guess???[/HI]