Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GSTqXZz.jpg
Last edited:
he will be brought from kpk . is it not enough ?He is known to be very honest and upright officer. Best of Luck.
بھائی ہمارے یاں قوم پرستی دیمک کی طرح پھیل گئی ہے یہ کام پہلے پختونخواہ اور سندھی کرتے تھے اب پنجاب میں بھی یہی گمراہی پھیلائی جا رہی ہے یہ خبر کل سے ہی گردش کر رہی تھی دوستوں کے گروپ میں اور ایک نون کا دوست کہنے لگا دیکھو جی پنجابی کوئی نہیں ملا ان کو جو پختونخواہ سے ای جی لیا جا رہا ہے میں نے اس کو جواب دیا یار حد ہوتی ہے جب عمران نے پختونخواہ میں ایک پنجاب کا ای جی ناصر درانی لگایا اس وقت تم نے شور نہیں کیا اس وقت عمران نے پنجاب اور کراچی کے ااکانمسٹ کی ذریے جو پیچھے بیٹھے تھے پختونخواہ کی تقدیر بدل دی تو اب ایک پپختونخواہ کا ایئ جی آیا تو کیا ہو جاے گا کتنے پنجابی پٹھان گلگتی سندھ بلوچستان کے ای جی لگے ہمیں اس طرح کی نفرتوں کو پھیلانے والوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے ہےJisamat se sahib halal ki kamayee khanay walay lag rahay hain.....aagay Allah janta hai.
Bilkul sahi kaha muntazir bhai aap ne.....ab yeh woh waqt hai jahan qom parasti sirf hum ko hi nahi, is pooray mulk to tabah ker degi. Jis din hum ko yeh baat samajh mai aagayee ke hum pehle pakistani hain baad mai kuch aur to hamaray aaday masayil to wohi khatam hojayengay.بھائی ہمارے یاں قوم پرستی دیمک کی طرح پھیل گئی ہے یہ کام پہلے پختونخواہ اور سندھی کرتے تھے اب پنجاب میں بھی یہی گمراہی پھیلائی جا رہی ہے یہ خبر کل سے ہی گردش کر رہی تھی دوستوں کے گروپ میں اور ایک نون کا دوست کہنے لگا دیکھو جی پنجابی کوئی نہیں ملا ان کو جو پختونخواہ سے ای جی لیا جا رہا ہے میں نے اس کو جواب دیا یار حد ہوتی ہے جب عمران نے پختونخواہ میں ایک پنجاب کا ای جی ناصر درانی لگایا اس وقت تم نے شور نہیں کیا اس وقت عمران نے پنجاب اور کراچی کے ااکانمسٹ کی ذریے جو پیچھے بیٹھے تھے پختونخواہ کی تقدیر بدل دی تو اب ایک پپختونخواہ کا ایئ جی آیا تو کیا ہو جاے گا کتنے پنجابی پٹھان گلگتی سندھ بلوچستان کے ای جی لگے ہمیں اس طرح کی نفرتوں کو پھیلانے والوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے ہے
Punjab is culturally different than KPK and it has way more population and population densely packed in a relatively small area. I hope that he can improve but Punjab police are practically very hard. If you claim that police should be political free then should have given this right to them to pick their chief by themselves. Now you have given a huge role to person, will not he favour you in return?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|