US kept on blaming Syrian Government for James abduction, despite knowing it were Jihadies who abduc

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کو ان جہادیوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا تھا اور عراق میں ان جہادیوں کا مستقبل قریب میں بہت بڑا کردار تھا۔
چنانچہ امریکہ اگرچہ کہ جانتا تھا کہ جیمز فولی اور دیگر کو ان جہادیوں نے اغوا کیا ہے، مگر پھر بھی اپنی ناجائز اولاد جہادیوں کو بچانے کے لیے وہ جیمز فولی اور دیگر کے اغوا کے الزام مسلسل شامی حکومت پر لگا کر اپنی امریکی عوام کو دھوکا دیتا رہا۔
حتیٰ کہ جیمز کے گھر والے تک یہ سمجھتے رہے کہ اسے جہادیوں نے نہیں، بلکہ شامی حکومت نے اغوا کیا ہے۔

http://www.huffingtonpost.com/2013/05/03/james-foley-held-syria_n_3209513.html

[h=1]James Foley 'Likely' Being Held By Syrian Government: GlobalPost[/h]
James Foley, an American journalist who went missing in Syria, is "likely" being held by the Syrian government, according to his family and GlobalPost on Friday.
Foley was kidnapped in Syria last November. GlobalPost which he contributed to while in Syria revealed that it believes the Syrian government is now holding him in a detention center near Damascus.
"With a very high degree of confidence, we now believe that Jim was most likely abducted by a pro-regime militia group and subsequently turned over to Syrian government forces," GlobalPost CEO and President Philip Balboni said.

He said that there have been multiple reports from sources confirming that conclusion. Balboni said that the facility is believed to be "under control of the Syrian Air Force Intelligence service," and that Foley is believed to be with at least one other American.
The Syrian government, GlobalPost reported, has not commented on Foley's whereabouts. The news organization said that it is working with diplomats to try to secure Foley's release.
Foley was contributing videos to Agence France-Press while in Syria. AFP has also vowed to help secure Foley's release. His parents have spoken out and made public pleas to their son's captors.
They appeared on the "Today" show with another appeal, and stepped up efforts to get more information about their son's whereabouts.
Foley is a freelance journalist who specializes in reporting from war zones. He wasabducted in Libya in 2011, and subsequently released.
 
Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
nB-25-2282014.gif

es kamyab karwaee pay isis Ko Hum Musalmanan-e-Pakistan Khiraj-e-Tehseen Pesh kartay Hain..

or Allah swt Say Duaa Kartay Hain K Mujahideen-e-Islam Israel Amrica Ki Najaez Aulaad Iraan Ko Bhi Tabah-o-Barbad Kardayin ameen
 
MS Jan

MPA (400+ posts)
Ab kia hogia tumhen..

Maaf krdo Pakistan ko, tumhari conspiratic theories dekh dekh kr kaan phat jatay hen users k..
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
لبنان ،شام، عراق اور ایران ، ان سب ممالک کو چاہیے کہ ایک ہی مشترکہ وزیرِخارجہ رکھ لیں اور اس عہدے کے قابل صرف ایک ہی شخصیت ہے، محترمہ مہوش علی

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
یا تو کہو کہ تھرریڈ سٹارٹر نے جھوٹ لکھا ہے اور دلیل دو ورنہ چپ ہو جاؤ
غدار، ضمیر فروش ہونے کے تانے دینے سے کچھ نہیں ہو گا. اگر سچے ہو تو دلیل لاؤ
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ فسادیوں کے نقطہ نظر کے مطابق دایش کا قیام کچھ ماہ پہلے "شیعہ ظلم" کی وجہ سے ہوا.
لکن یہ رپورٹر تو شام میں "جہاد" کے وقت سے گم شدہ تھا اور آج دیش کے پاس برآمد ہو گیا یعنی دو سال پہلے جو فسادی شام میں تھے اب دیش کا روپ دھار چکے ہیں.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
بمباری سے اِنکار پر شامی فضائیہ کے تین ہواباز قتل
جمعہ 25 شوال 1435هـ - 22 اگست 2014م
89ed268d-075f-4172-95d4-17acd134e9e8_16x9_600x338.jpg

  • [*=right]
    [*=right]
    [*=right]
    [*=right]
    [*=right]

    [*=right]

    [*=right]
العربیہ ڈاٹ نیٹ
شام کے ملٹری انٹیلی جنس حکام نے حکومت مخالف شہریوں پر بمباری کے احکامات ماننے سے انکار کی پاداش میں تین پائلٹ قتل کر دیے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تینوں ہوابازوں کو کہا گیا تھا کہ وہ حماتۃ فوجی اڈے سے شہر کے شمالی اور مغربی مقامات پر باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کریں تاہم انہوں نے ایسا کرنے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ہوابازوں کی جانب سے بمباری سے انکار اس وقت کیا گیا جب یہ اطلاع آئی کہ انقلابی کارکنوں* نے طیارہ شکن میزائل سے ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے۔ انکاری فوجی ہوابازوں کو بھی باغیوں کے حملوں کا خطرہ لاحق تھا، جس پر انہوں نے اعلیٰ حکام کے احکامات مسترد کر دیے اور اس کی پاداش میں انہیں قتل کر دیا گیا ہے۔نیوز ویب پورٹ" سراج پریس" کے مطابق قتل کیے گئے ہوابازوں کی شناخت بریگیڈ جنرل احمد غانم، کرنل سامی رزق اور کرنل نوفل دیوب کے ناموں سے کی گئی ہے۔
 
Inam Ansari

MPA (400+ posts)
سعودی عرب سے ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں: ایران

جمعہ 25 شوال 1435هـ - 22 اگست 2014م
8015b5cc-19ff-4355-9144-5fc856119edd_16x9_600x338.jpg

  • [*=right]
العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ صالح حمید
ایرانی محکمہ خارجہ نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب سے تعلقات بہتر بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان مرضیہ افحم نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ "ایران نے پہلے بھی سعودی عرب سے تعلقات کی بہتری کا اعلان کیا تھا، ہم دوبارہ وہی بات کرتے ہیں۔ تعلقات کی بہتری کے لیے وزیر خارجہ جواد ظریف کے دورہ ریاض کا بھی پروگرام ترتیب دیا گیا تھا تاہم مصروفیات کے باعث وہ ریاض نہیں جا سکے ہیں۔ جب بھی موقع ملا وہ سعودی عرب کے دورے پر ضرور جائیں گے"۔ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان روایتی اور فطری دوستانہ تعلقات ہیں۔ ہم ان تعلقات کو سفارتی میدان میں بھی مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیں توقع ہے کہ دونوں *ملکوں کے سفراء دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے موثر کوششیں کریں گے۔مرضیہ افحم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران خطے کے دو اہم ترین ملک ہیں اور خطے کے کئی تنازعات ان دونوں ملکوں کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں۔ ان مسائل اور تنازعات کے حل کے لیے تہران سعودی عرب کے ساتھ مشاورت کرنا چاہتا ہے۔ اس مقصد کے لیے دونوں* ملکوں میں بات چیت کے لیے ماحول سازگار بنانے کی بھی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب میں ہم نے اپنا سفیر تبدیل کیا ہے۔ نئے سفیر کے ذریعے ہم دوطرفہ تعلقات کی بہتری کی جانب گامزن ہو رہے ہیں۔ یہ سفارتی تبدیلی دونوں *ملکوں کے تعلقات پر مثبت اثرات مرتب کرے گے۔خیال رہے کہ ایران نے سعودی عرب میں حسین صادقی کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ حسین صادقی نے گذشتہ اتوار کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل کو ریاض میں اپنی اسناد سفارت پیش کی تھیں۔ ایرانی سفیر کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کے وقت سری لنکا، نائجیر اور موریتانیہ کے سفیر بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے ایران اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ ایران اس کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کشیدگی کا اہم محرک شام میں جاری خانہ جنگی کے بارے میں دونوں *ملکوں کا الگ الگ موقف بھی بتایا جاتا ہے۔ ایران مبینہ طور پر شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف جاری عوامی بغاوت کی تحریک دبانے کے لیے مداخلت کر رہا ہے، جس پر سعودی عرب سخت ناراض ہے۔اس ناراضی کو دور کرنے کے لیے ایران کے سابق صدر اور گارڈین کونسل کے چیئرمین علی اکبر ہاشمی رفسنجانی بھی متحرک ہیں۔ رواں سال 21 اپریل کو تہران میں سعودی عرب کے سفیر عبدالرحمان بن گرمان سے ملاقات میں ہاشمی رفسنجانی نے سعودی عرب کے خصوصی دورے پر جانے کا بھی اعلان کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا سعودی عرب اور ایران کی باہمی رنجش سے اسلام دشمن خوش ہو رہے ہیں۔ دونوں مسلمان ممالک کی قیادت کو سرجوڑ کر بیٹھنا چاہیے اور ان تمام متنازعہ مسائل کا بات چیت کے ذریعے حل تلاش کرنا چاہیے جو کشیدگی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یا تو کہو کہ تھرریڈ سٹارٹر نے جھوٹ لکھا ہے اور دلیل دو ورنہ چپ ہو جاؤ
غدار، ضمیر فروش ہونے کے تانے دینے سے کچھ نہیں ہو گا. اگر سچے ہو تو دلیل لاؤ
آپ کو کس قسم کا ثبوت چاہئے؟ ۔اس جھوٹ کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو گا کہ وہ اس اغوا کا الزام بقول آپکے شامی حکومت پر لگاتا ہے مگر بازیابی کےلئےزمینی اور فضائی ایکشن داعش کے خلاف کرتا ہے۔
اگر الزام لگا یا بھی ہے تو اس سے کیا ہوتا ہے، اصل چیز تو عمل ہوتی ہے جو امریکا نے خود اقرار کیا ہے کہ داعش کے خلاف کیا ہے(یہ ایک اور ثبوت ہے نورا کشتی کا)۔
 
بھائی شامی حکومت کے حلاف تو دو سال سے امریکا، اسرائیل، القاعدہ ، سعودی عرب اور دیش وغیرہ جہاد کر رہے ہیں . لکین اپ اس کو نورا کشتی کہتے ہیں. حزب اللہ اسرائیل کے حلاف لڑ تی ہے لکن اپ اسے نورا کشتی کہتے ہیں. حزب اللہ کے پاس ایرانی اسلحہ ہے لکین دیش کے پاس جدید ترین اسلحہ کہاں سے آیا؟ یہ صحرا میں فور وہیل ڈرائیو گاڑیوں پر گھومتے ہیں وہ کہاں سے آیا؟
ہمارا نقطہ نظر دیش کے بارے میں پہلے دن سے کلیر ہے کہ دیش امریکا اور اسرائیل کا
Disposible Asset
ہے. امریکا جب تک چاہے گا اس کو استعمال کرے گا جب کام نکل جائے گا تو دیش کو مرنے کے لئے چھوڑ دے گا، اس میں شامل تمام لوگ مارے جایئں گے سوۓ اس کے لیڈرز کے. جن کو کوئی ٹوپی ڈرامہ کر کے بچا لیا جائے گا.
 
یہ نورا کشتی نہیں تو اور کیا ہے کہ جب بات شام اور ایران وغیرہ کی آتی ہے تو امریکا حملہ کرتے کرتے رہ جاتا ہے، اور جب بات طالبان یا داعش کی آتی ہے تو حملہ رہتے رہتے کر جاتا ہے۔
باقی ڈسپوزبل ایسیٹ کی بات فیس سیونگ کا ایک طریقہ ہے۔ ورنہ وہ لوگ جو طالبان وغیرہ کو امریکی ایجنٹ ہونے کا پروپیگنڈا کرتے رہتےہیں ، امریکی حملے کے بعد ان کے پاس دو ہی راستے بچتے ہیں۔ ایک یہ کہ اپنے کئے پر نادم ہوں(یہ انتہائی مشکل کام ہے)، دوسرا یہ کہ ڈسپوزبل ایسیٹ ٹائپ کی تھیوریاں ایجاد کریں(اس کے علاوہ اور کہنے کو بچتا بھی کیا ہے
 
شام پر حملے میں امریکا اور اسرائیل براہ راست اگر نہیں ہیں تو القاعدہ، نصرہ والوں کو پوری طرح سپورٹ کر رہا ہے. دوسری طرف ایران ایک بہت مضبوط ملک ہے، کچھ لوگوں کے مطابق ایران نیو کلیر طاقت بھی حاصل کر چکا ہے، سیدھی سی بات ہے کہ امریکا اور اسرائیل ڈرتے ہیں ایران اور پاکستان کی نیو کلیر طاقت سے . اس لئے وہ ان کو ٹی ٹی پی اور دیش جیسی طاقتوں سے کمزور کر کے ختم کرنا چاہتا ہے. اپ ایران اور ال قاعدہ ، دیش کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ دونوں کی طاقت میں زمین آسمان کا فرق ہے.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نورا کشتی نہیں تو اور کیا ہے کہ جب بات شام اور ایران وغیرہ کی آتی ہے تو امریکا حملہ کرتے کرتے رہ جاتا ہے، اور جب بات طالبان یا داعش کی آتی ہے تو حملہ رہتے رہتے کر جاتا ہے۔
باقی ڈسپوزبل ایسیٹ کی بات فیس سیونگ کا ایک طریقہ ہے۔ ورنہ وہ لوگ جو طالبان وغیرہ کو امریکی ایجنٹ ہونے کا پروپیگنڈا کرتے رہتےہیں ، امریکی حملے کے بعد ان کے پاس دو ہی راستے بچتے ہیں۔ ایک یہ کہ اپنے کئے پر نادم ہوں(یہ انتہائی مشکل کام ہے)، دوسرا یہ کہ ڈسپوزبل ایسیٹ ٹائپ کی تھیوریاں ایجاد کریں(اس کے علاوہ اور کہنے کو بچتا بھی کیا ہے

کہنے کو بچتا یہ ہے کہ آپ اپنے دماغ کی مرمت کروائیے۔ اس میں تکفیریت کا بہت زیادہ کچرا بھر گیا ہے۔

فرق یہ ہے کہ امریکی عوام کی 'اکثریت' لاکھ سعودی اور اسرائیلی پروپیگنڈے کے باوجود اب بھی ایران پر کسی بھی قسم کے حملے کے زبردست طریقے سے مخالف ہے۔

جبکہ یہی امریکی عوام صیہونی پروپیگنڈے کے باوجود داعش کو کائنات کی ذلیل ترین شے سمجھتی ہے، اور دنیا کو اسکے ناپاک وجود سے مٹا دینے کے لیے اس پر حملے کے زبردست طریقے سے حق میں ہے۔

آپکے تکفیری دل و دماغ کو تو ایران جیسے ترقی یافتہ ملک اور داعش جیسے انسانیت کے نام پر کیچڑ میں فرق نظر نہیں آتا۔۔۔۔ مگر امریکی عوام کی دماغ میں یہ تکفیری کچرا نہیں بھرا ہوا، اور وہ یہ فرق دیکھ سکتے ہیں۔

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
Takfiri Bibi Nay Likha Hai K
ایران جیسے ترقی یافتہ ملک

[hilar]

jis mulk k TV chanles he Israeli Settlites say chaltay hoon oski taraqqi k kia kehnay..

iraan israel or russia k baghir sans bhi nahi lay sakta....
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
آپ کو کس قسم کا ثبوت چاہئے؟ ۔اس جھوٹ کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو گا کہ وہ اس اغوا کا الزام بقول آپکے شامی حکومت پر لگاتا ہے مگر بازیابی کےلئےزمینی اور فضائی ایکشن داعش کے خلاف کرتا ہے۔
اگر الزام لگا یا بھی ہے تو اس سے کیا ہوتا ہے، اصل چیز تو عمل ہوتی ہے جو امریکا نے خود اقرار کیا ہے کہ داعش کے خلاف کیا ہے(یہ ایک اور ثبوت ہے نورا کشتی کا)۔

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]داعش پر بمباری ڈیم پر قبضہ کرنے اور یزدیوں کو یرغمال بنانے کی پاداش میں ہورہی تھی
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
اداس ساحل

MPA (400+ posts)
nB-25-2282014.gif

es kamyab karwaee pay isis Ko Hum Musalmanan-e-Pakistan Khiraj-e-Tehseen Pesh kartay Hain..

or Allah swt Say Duaa Kartay Hain K Mujahideen-e-Islam Israel Amrica Ki Najaez Aulaad Iraan Ko Bhi Tabah-o-Barbad Kardayin ameen

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]غیر جنگجو شخص کا قتل کس آیت اور حدیث سے ثابت ہے؟
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
hans

Banned
Syrian army ambushes 140 IS fighters in al-Raqqa

DAMASCUS, Aug. 21 (Xinhua) -- As many as 140 fighters of the so- called Islamic State (IS) were killed on Thursday in an ambush by the Syrian army in the vicinity of the al-Tabaqqa airbase in northern al-Raqqa province, the pan-Arab Al-Mayadeen TV reported.

The Syrian army killed the 140 IS fighters which has unleashed an attack since the beginning of this week to strip the government troops of the al-Tabaqa airbase, the last stronghold of the government troops in al-Raqqa.

Clashes have raged over the past 24 hours as the IS fighters staged a twin suicide car bombings in the vicinity of the airbase before dawn on Thursday in a bid to storm the facility, according to the UK-based Syrian Observatory for Human Rights.

The Observatory said the Syria air force backed up the soldiers in the airbase with about 15 airstrikes, adding that seven soldiers were killed in the latest flare of clashes.

The clashes came just weeks after the IS captured two key military positions in al-Raqqa, namely the Brigade 93 and Division 17.

The Islamic State, previously known as the Islamic State in Iraq and the Levant, has recently claimed to have established an " Islamic Caliphate" in parts of Syria and Iraq, threatening the stability of the region.

The militant group, led by Abu Bakr al-Baghdadi, said their goal is to establish an Islamic state in Iraq and Syria to fight the Shiite-led Iraqi central government and Syrian President Bashar al-Assad, whose top ranks are from the Alawite minority, an offshoot of Shiite Islam.

http://news.xinhuanet.com/english/world/2014-08/22/c_133574648.htm
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لبنان ،شام، عراق اور ایران ، ان سب ممالک کو چاہیے کہ ایک ہی مشترکہ وزیرِخارجہ رکھ لیں اور اس عہدے کے قابل صرف ایک ہی شخصیت ہے، محترمہ مہوش علی

:lol:
:lol:
:lol:
 
Back
Top