US is ready to apologize - NATO supply soon to be resumed. Sherry Rehman's arrival to Pakistan.

Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب عرض ہے کہ بہت دیر کر دی مہربان اتے اتے اس معافی کو بتی بنا کر لے لیا جائے اخ تھو ان پر جو اس معافی کو شہیدوں کے خون کی تلافی سمجھتے ہیں ان کی مدد نہ کرنے پر پتھر کے زمانے سے ڈرانے والوں کی آنکھوں کو کھول کر دکھانا چاہے کیا آج کا پاکستان امریکی مدد کرنے پر ترقی یافتہ بن گیا ہے کیا آج عوام دودھ اور شہد کی نہروں میں ڈوبکیاں کھا کھا کر مررہیں
کیا اچھا ہوتا گر مرنا ایک بار ہوتا
 
anyie1

Chief Minister (5k+ posts)

very well said........
 
Sponsored Link